چین، ماحولیاتی ضابطہ قانون میں عوامی فلاح و بہبود پر توجہ مر کوز
سول کوڈ نے شہری حقوق کا ایک مکمل نظام تشکیل دیا ہے بیجنگ ()اس سال کے دو اجلاسوں کے دوران، قومی عوامی کانگریس عوامی جمہوریہ چین کے ماحولیاتی ضابطہ قانون ) مسودہ( پر غور کررہی ہے۔ یہ چین کا دوسرا ضابطہ قانون ہوگا، جبکہ پہلا ضابطہ سول کوڈ ہے۔ سول کوڈ نے شہری حقوق کا […]
چین، ماحولیاتی ضابطہ قانون میں عوامی فلاح و بہبود پر توجہ مر کوز Read More »






