Posla news
DATE . July/11/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔دودنیال /تہجیاں نیلم ویلی آزاد کشمیرسے تعلق رکھنے والااسرار احمد ولد منگتامیر نامی جوان بے ہوشی کی حالت میں پاکر قریبی پولیس اسٹیشن والوں نےڈی ایچ کیو ہسپتال نزد فوارہ چوک راولپنڈی میں داخل کروا دیا ہے۔۔۔براے رابطہ پولیس آفیسر مدٹر احمد03194904472 پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کرنے کی درخواست
اس بچے کا نام عثمان ہے،سال 2023 میں اپنے ورثاء سے بچھڑ گیا تھا۔۔ عثمان کو اپنا ایڈریس یاد نہیں ہے۔ بہت معصوم اور ننھا سا تھا جب ملا تھا۔عثمان کے والد کا نام شریف ہے والدہ کا نام نسیم بی بی ہے۔عثمان کے پانچ بھائی ہیں جنکے نام راجو،عرفان،،ناجو،ابوبکر اور شہباز ہیں۔ دو بہنیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہقبیلہ قریش بنو ہاشم کے تمام ببر شیروں بہادروں دلیروں دلبروں شہزادوں کو محمد اشرف قریشی کی جانب سے سلام محبت جتنے بھی قریشی گروپ اتحاد اور اس سلسلے میں پیج موجود ہیں وہ سوائے دعا سلام دعاؤں کے اور کچھ کرنے کے لیے تیار نہیں ناہی ملکی لیول پر کوئی