Posla News

بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهیاد رہے کہ جو بھی کام اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اتباع سے ہٹ کر کیا جائے گا اور اللہ کی مرضی کے خلاف کیا جائے گااللہ کے رسول ﷺ کے طریقے کے خلاف کیا جائے گا وہ اللہ کی ناراضگی کا سبب بنے گا اور جب اللہ ناراض ہوگا تو پھر گھر میں پریشانیاں اور بے برکتیاں آئیں گیاسی لئے اللہ تعالیٰ کی ہر طرح کی نافرمانی سے بچنا چاہئے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.محمد اشفاق ساقی

DATE . 18 / Aug/2026

بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهیاد رہے کہ جو بھی کام اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اتباع سے ہٹ کر کیا جائے گا اور اللہ کی مرضی کے خلاف کیا جائے گااللہ کے رسول ﷺ کے طریقے کے خلاف کیا جائے گا وہ اللہ کی ناراضگی کا سبب بنے گا اور جب اللہ ناراض ہوگا تو پھر گھر میں پریشانیاں اور بے برکتیاں آئیں گیاسی لئے اللہ تعالیٰ کی ہر طرح کی نافرمانی سے بچنا چاہئے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.محمد اشفاق ساقی Read More »

سعودی عرب کی 50 معروف انجینئرنگ کمپنیاں انجینئرز کے لیے مفید لسٹ

اگر آپ سول انجینئر، مکینیکل انجینئر، الیکٹریکل انجینئر، آرکیٹیکٹ، پروجیکٹ انجینئر، سٹرکچرل انجینئر، ایم ای پی انجینئر یا کسی دوسرے انجینئرنگ شعبے سے تعلق رکھتے ہیں اور سعودی عرب میں ملازمت کے مواقع تلاش کر رہے ہیں، تو یہ فہرست آپ کے لیے مفید ہو سکتی ہے۔ سعودی عرب میں وژن 2030 کے تحت انفراسٹرکچر،

سعودی عرب کی 50 معروف انجینئرنگ کمپنیاں انجینئرز کے لیے مفید لسٹ Read More »

بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهہدایت سننے میں لفظ بہت چھوٹا ہے لیکن معنی بہت بڑا رکھتا ہےیہ اسی انسان کو ملتی ہے جو ڈھونڈتا ہے اسے پانے کی کوشش کرتا ہے جو پالیتا ہے وہ غنی ہو جاتاہے اس لیے کچھ اور مانگیں یا نا مانگیں ہدایت ضرور مانگا کریںیہ بھی صرف انھی کو حاصل ہوتی ہے جنھیں رب العالمین اپنا قرب دینا چاہتا ہےاللہ ہمیں بھی انھی لوگوں میں شامل کرےآمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين

محمد اشفاق ساقی DATE . 17 / Aug/2026

بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهہدایت سننے میں لفظ بہت چھوٹا ہے لیکن معنی بہت بڑا رکھتا ہےیہ اسی انسان کو ملتی ہے جو ڈھونڈتا ہے اسے پانے کی کوشش کرتا ہے جو پالیتا ہے وہ غنی ہو جاتاہے اس لیے کچھ اور مانگیں یا نا مانگیں ہدایت ضرور مانگا کریںیہ بھی صرف انھی کو حاصل ہوتی ہے جنھیں رب العالمین اپنا قرب دینا چاہتا ہےاللہ ہمیں بھی انھی لوگوں میں شامل کرےآمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين Read More »

چین کا موسمِ گرما میں فلموں کا باکس آفس 9.6 ارب یوان سے متجاوز

بیجنگ ()چین میں 2026 کے موسمِ گرما کے فلمی سیزن کا باکس آفس 9.6 ارب یوان سے تجاوز کر گیا۔ رواں سال موسمِ گرما میں ریلیز ہونے والی فلموں کے موضوعات متنوع ہیں، جنہوں نے ناظرین کو سینما گھروں کا رخ کرنے کی جانب راغب کیا اور فلم بینی کی سرگرمی میں مسلسل اضافہ ہوا۔رواں

چین کا موسمِ گرما میں فلموں کا باکس آفس 9.6 ارب یوان سے متجاوز Read More »

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهاشفاق احمد نے ایک دفعہ کیا خوبصورت کہا کہ تنگدستی میں سخاوت کرنا غصّے میں بھی سوچ سمجھ کر ہی بولنا اور طاقت کے ہوتے ۂوۓ بھی معاف کردینا اِنسان کی اعلی ترین نیکیوں میں سے ہیںتمام حمد وثنا رب كريم کیلے، جسکی رحمتوں اور معافی سے ناامیدی نہیں، جو ہماری خطائیں

بسم الله الرحمن الرحيم Read More »

Scroll to Top