Posla News

چین اور امریکہ کا تجارتی مشاورتی میکانزم کو مؤثر انداز میں جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ () چین۔امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کے چینی سربراہ اور نائب وزیرِ اعظم حہ لی فینگ نے مذاکرات کے امریکی سربراہ، امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ اور امریکی تجارتی نمائندے جیمسن گرئیر کے ساتھ ورچوئل تبادلۂ خیال کیا۔جمعہ کے روز فریقین نے بیجنگ میں چین اور امریکہ کے صدور کے درمیان ہونے والی ملاقات […]

چین اور امریکہ کا تجارتی مشاورتی میکانزم کو مؤثر انداز میں جاری رکھنے کا اعلان Read More »

بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهدنیــــا میں سب سے طاقتور انسان وہ ھوتا ھے جو دھوکہ کھا کر بھی لوگوں کی مدد کرنا نہیں چھوڑتا۔ سائل کو خالی نہ لوٹاؤ کیوں کہ یہ اللہ کا آپ پر کرم ھے کہ اپنی مخلوق کو آپ کے دروازے پر بھیجتا ھے۔الله رب ذوالجلال آپکو اطمینان قلب، روحانی سکون، دلی خوشی اور رزق میں کشادگی عطا فرماۓ.زمینی اور آسمانی بلیات، آفات سے محفوظ رکھے.‎ ‎یاربُّ العالمينصبح بخیرمحمد اشفاق ساقی

آمیـــــــــن DATE . 27/ July/2026

بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهدنیــــا میں سب سے طاقتور انسان وہ ھوتا ھے جو دھوکہ کھا کر بھی لوگوں کی مدد کرنا نہیں چھوڑتا۔ سائل کو خالی نہ لوٹاؤ کیوں کہ یہ اللہ کا آپ پر کرم ھے کہ اپنی مخلوق کو آپ کے دروازے پر بھیجتا ھے۔الله رب ذوالجلال آپکو اطمینان قلب، روحانی سکون، دلی خوشی اور رزق میں کشادگی عطا فرماۓ.زمینی اور آسمانی بلیات، آفات سے محفوظ رکھے.‎ ‎یاربُّ العالمينصبح بخیرمحمد اشفاق ساقی Read More »

اطلاع عام و اہم معلومات

آپ سبکی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جسکا نامCancer care hospitalکینسر کئیرھاسپیٹل ہےلاھور کے نزدیک رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کے قریب وسیع رقبہ پر تعمیر کیا گیا ہےیہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے‏اس ہسپتال نےکام شروع کر دیاھے ہسپتال میں دور دراز سے

اطلاع عام و اہم معلومات Read More »

Scroll to Top