Showbiz

بالی وڈ کے مشہور اداکار پریم چوپڑا کی طبیعت ناساز ، اسپتال منتقل

بالی وڈ کے سینئر اداکار  پریم چوپڑا  کو سینے میں تکلیف کے سبب ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 92 سالہ اداکار پریم چوپڑا کو  وائرل انفیکشن ، دل کی بیماری  اور بڑھتی عمر کے حوالے سے پیچیدگیاں سامنے آنے کے بعد  اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ […]

بالی وڈ کے مشہور اداکار پریم چوپڑا کی طبیعت ناساز ، اسپتال منتقل Read More »

دھرمیندر کی موت کی خبروں پر اہلیہ ہیما مالنی شدید برہم، بھارتی میڈیا کو کھری کھری سنادیں

منگل کی صبح بھارتی میڈیا کے بڑے ناموں انڈیا ٹوڈے، اے بی پی نیوز، نیوز 18 اور ہندوستان ٹائمز نے لیجنڈ اداکار دھرمیندر کی موت کی خبریں چلائیں جس کی ان کی بیٹی ایشا دیول نے تردید کی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اداکار کی ٹیم نے 11 نومبر بروز منگل

دھرمیندر کی موت کی خبروں پر اہلیہ ہیما مالنی شدید برہم، بھارتی میڈیا کو کھری کھری سنادیں Read More »

بالی وڈ فلم کے ’آواری‘ گانے کا معاوضہ آج تک نہیں ملا: گلوکار عدنان دھول کا انکشاف

پاکستان کے نامور گلوکار  عدنان دھول نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی ہدایتکار موہت سوری کی فلم ایک ولن کے گیت آواری کا معاوضہ آج تک نہیں ملا۔ جیو نیوز کی پوڈپوسٹ میں گلوکار عدنان دھول نے شرکت کی، اپنی ذاتی اور پروفیشنل زندگی سے متعلق دلچسپ راز کھولے۔  جیو پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے

بالی وڈ فلم کے ’آواری‘ گانے کا معاوضہ آج تک نہیں ملا: گلوکار عدنان دھول کا انکشاف Read More »

’انہوں نے میری چیزیں واپس لاکر دیں‘، اداکارہ آمنہ ملک کا گھر میں جنات کی موجودگی کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ آمنہ ملک نے جنات سے اپنی گم ہوئی چیزیں واپس منگوانے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ آمنہ ملک حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے میزبان تابش ہاشمی سے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔ دوران گفتگو  آمنہ ملک نے ایک انوکھا

’انہوں نے میری چیزیں واپس لاکر دیں‘، اداکارہ آمنہ ملک کا گھر میں جنات کی موجودگی کا انکشاف Read More »

معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں

لاہور : معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں۔ پاکستانی ڈراما نویس، مصنف اور شاعر  اصغر ندیم سید نے ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا  کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے   گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ اصغر ندیم سید کے مطابق  ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کا انتقال لاہور میں ہوا ،ان کی

معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں Read More »

ظہران ممدانی کی جنید خان اور ارسلان نصیر سے مشابہت؟ دونوں اداکاروں نے ردعمل میں کیا کہا؟

سوشل میڈیا صارفین نے نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی کو پاکستانی اداکار جنید خان اور  ارسلان نصیر کا ہمشکل قرار دے دیا۔ ڈیموکریٹک سوشلسٹ امیدوار ظہران ممدانی نیو یارک کے میئر کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرکے پہلے مسلمان اور کم عمر ترین میئر بننے کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں جس کے بعد

ظہران ممدانی کی جنید خان اور ارسلان نصیر سے مشابہت؟ دونوں اداکاروں نے ردعمل میں کیا کہا؟ Read More »

بالی وڈ فلم کے ’آواری‘ گانے کا معاوضہ آج تک نہیں ملا: گلوکار عدنان دھول کا انکشاف

پاکستان کے نامور گلوکار  عدنان دھول نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی ہدایتکار موہت سوری کی فلم ایک ولن کے گیت آواری کا معاوضہ آج تک نہیں ملا۔ جیو نیوز کی پوڈپوسٹ میں گلوکار عدنان دھول نے شرکت کی، اپنی ذاتی اور پروفیشنل زندگی سے متعلق دلچسپ راز کھولے۔  جیو پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے

بالی وڈ فلم کے ’آواری‘ گانے کا معاوضہ آج تک نہیں ملا: گلوکار عدنان دھول کا انکشاف Read More »

اداکارہ نائمہ خان کا اشفاق احمد سے کیا رشتہ تھا؟ شو میں انکشاف

سینئر اداکارہ نائمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ادیب اور  ڈرامہ و افسانہ نگار  مرحوم اشفاق احمد رشتے میں ان کے ماموں لگتے تھے۔ اداکارہ نائمہ خان حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے میزبان وصی شاہ کے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ دوران شو 

اداکارہ نائمہ خان کا اشفاق احمد سے کیا رشتہ تھا؟ شو میں انکشاف Read More »

زید خان نے اپنی والدہ زرین خان کی آخری رسومات ہندو طریقے سے کیوں ادا کیں؟

معروف بالی وڈ اداکار زید خان اور سوزین خان کی والدہ  زرین خان 81 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زرین خان  طویل عرصے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا تھیں اور جمعہ کو انہوں نے ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق زرین خان

زید خان نے اپنی والدہ زرین خان کی آخری رسومات ہندو طریقے سے کیوں ادا کیں؟ Read More »

تاریخی ثقافتی تبادلہ: چین کی 2.2 ارب ڈالر کی بلاک بسٹر فلم ’نی ژا 2‘ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد/بیجنگ:ثقافتی اور فلمی تعاون کے ایک اہم سنگِ میل کے طور پر ایچ کے سی انٹرٹینمنٹ نے مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے چینی اینیمیٹڈ شاہکار ’نی ژا 2‘ کو پاکستان بھر میں جمعہ 31 اکتوبر 2025 سے ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ریلیز ایک تاریخی موقع کی نمائندگی کرتی ہے، کیونکہ

تاریخی ثقافتی تبادلہ: چین کی 2.2 ارب ڈالر کی بلاک بسٹر فلم ’نی ژا 2‘ پاکستان پہنچ گئی Read More »

Scroll to Top