Showbiz

’حب الوطنی کو تماشہ بنایا جارہا ہے‘، خواتین فوجی افسران کی ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں شرکت پر بھارتی بھڑک اٹھے

بھارت کے معروف ٹی وی  کوئز  شو ’ کون بنے گا کروڑ پتی ‘ کے نئے ٹریلر کو دیکھ کر بھارتی عوام بھڑک اٹھی۔ حال ہی میں بھارت کے یوم آزادی کو مد نظر رکھتے ہوئے   ’ کون بنے گا کروڑ پتی ‘ کا نیا ٹریلر سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا ہے۔  ٹیزر میں […]

’حب الوطنی کو تماشہ بنایا جارہا ہے‘، خواتین فوجی افسران کی ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں شرکت پر بھارتی بھڑک اٹھے Read More »

پروین اکبر کی جانب سے ’لڑکی کم لڑکا زیادہ‘ کہے جانے کے بعد صنم سعیدکا مبہم ردعمل

پاکستان کی سینئر اداکارہ پروین اکبر کی جانب سے لڑکی کم لڑکا زیادہ کہے جانے کے بعد اداکارہ صنم سعید کا مبہم انداز میں دیا گیا ردعمل وائرل ہوگیا۔ حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران پروین اکبر نے صنم سعید سے متعلق رائے دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’صنم سعید بہت اچھی

پروین اکبر کی جانب سے ’لڑکی کم لڑکا زیادہ‘ کہے جانے کے بعد صنم سعیدکا مبہم ردعمل Read More »

معروف گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم انتقال کرگئے

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم انتقال کر گئے۔ عاطف اسلم نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر اپنے والد کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے انتقال کی اطلاع دی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عاطف اسلم کے والد طویل عرصے سے علیل تھے، انہیں چند ماہ قبل دل

معروف گلوکار عاطف اسلم کے والد محمد اسلم انتقال کرگئے Read More »

کنگنا رناوت نے جیا بچن کو ‘لڑاکا مرغی’ اور شرمندگی کی علامت قرار دیدیا

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمان اور اداکارہ کنگنا رناوت نے جیا بچن کو بگڑی ہوئی اور شرمندگی کی علامت قرار دے دیا۔ حال ہی میں سماج وادی پارٹی کی رہنما جیا بچن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی جس میں ایک شخص نے نئی دہلی میں

کنگنا رناوت نے جیا بچن کو ‘لڑاکا مرغی’ اور شرمندگی کی علامت قرار دیدیا Read More »

موٹر سائیکل پر رقص کی ویڈیو، شنیرا نے ہانیہ عامر کو کھری کھری سنادی

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اداکارہ ہانیہ عامر کی موٹر سائیکل پر سواری کے دوران رقص کرنےکے رویےکو انتہائی خوفناک قرار دیدیا۔ شنیرا اکرم نے انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں کہا کہ انہیں کسی بھی سلیبرٹی کی جانب سے اس قسم کے رویے کو  دیکھ کر

موٹر سائیکل پر رقص کی ویڈیو، شنیرا نے ہانیہ عامر کو کھری کھری سنادی Read More »

’لتا کی ساڑھی نہیں تو امیتابھ کا موزہ ہی لے دو‘، بشریٰ انصاری کے بیان پر انہیں تنقید کا سامنا

پاکستان کی سینئر اور ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری کو ان کے حالیہ بیان کے سبب تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حال ہی میں بشریٰ انصاری اور ان کی بہن اسما عباس نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انٹرویو دیا جس کے کئی کلپس سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔ پروگرام کے دوران

’لتا کی ساڑھی نہیں تو امیتابھ کا موزہ ہی لے دو‘، بشریٰ انصاری کے بیان پر انہیں تنقید کا سامنا Read More »

بھارتی اداکارہ شہناز گل کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی مقبول امیدوار شہناز گل ایک بار پھر اسپتال میں داخل ہوگئیں۔ شہناز گل نے انسٹاگرام اسٹوری پر اسپتال سے لی گئی ایک تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ نے مداحوں کو بتایا کہ وہ گلوکوز ڈرپ پر  اور طبی نگرانی میں ہیں۔ اس کے

بھارتی اداکارہ شہناز گل کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل Read More »

اریج فاطمہ کا کینسر میں مبتلا ہوکر صحتیابی کا انکشاف، اداکارہ نے ویڈیو جاری کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے کینسر سے صحتیاب ہونے کی اچھی خبر سنادی۔ اریج فاطمہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ کینسر میں مبتلا تھیں لیکن اب مکمل طور پر صحتیاب ہوچکی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں اریج

اریج فاطمہ کا کینسر میں مبتلا ہوکر صحتیابی کا انکشاف، اداکارہ نے ویڈیو جاری کردی Read More »

Scroll to Top