Showbiz

بیٹے کی پیدائش کی افواہیں، نصیبو لعل نے خاموشی توڑ دی، دادی بننے کی خوشخبری سنادی

پاکستانی گلوکارہ نصیبو لعل نے دادی بننے کا اعلان کردیا۔ حالیہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر گلوکارہ  نصیبو لعل کے ہاں 56 سال کی عمر میں بیٹے کی پیدائش کی افواہیں سرگرم تھیں۔ اس حوالے سے نصیبو لعل کی شوہر اور نومولود کے ہمراہ ایک تصویر بھی گردش کرتی نظر […]

بیٹے کی پیدائش کی افواہیں، نصیبو لعل نے خاموشی توڑ دی، دادی بننے کی خوشخبری سنادی Read More »

نوجوان بھارتی اداکار نے خودکشی کرلی

ممبئی: نوجوان بھارتی اداکار سچن چاندواڑے چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ‘جم تارہ: سیزن 2’ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے نوجوان اداکار سچن چاندواڑے نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی۔ ان کی عمر صرف 25 سال تھی۔ بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ 24 اکتوبر کو   مہاراشٹرا کے جل گاؤں

نوجوان بھارتی اداکار نے خودکشی کرلی Read More »

اے آئی ماڈل کا استعمال کرنے والے برانڈ پر تنقید: فیشن انڈسٹری سے جڑی شخصیات کا مؤقف سامنے آگیا

حال ہی میں پاکستان کی نامور کپڑوں کی برانڈ نے اپنی کیمپین میں اے آئی ماڈل کا استعمال کیا تھا جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے برانڈ کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔  کچھ صارفین نے برانڈ پر تنقید کرتے ہوئے اسے ’کاسٹ کٹنگ‘ کی وجہ سے اٹھایا گیا قدم تصور کیا

اے آئی ماڈل کا استعمال کرنے والے برانڈ پر تنقید: فیشن انڈسٹری سے جڑی شخصیات کا مؤقف سامنے آگیا Read More »

‘دیوالی پر صرف 10 ہزار، شرم کی بات ہے‘، ملازم کی ویڈیو سامنے آنے پر امیتابھ تنقید کی زد میں

بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن دیوالی کے موقع پر ملازمین کو صرف 10 ہزار  بھارتی روپے کیش دینے پر  تنقید کی زد میں آگئے۔ حال ہی میں بھارت سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ہندو برادری نے دیوالی کا تہوار منایا، اس موقع پر امیتابھ بچن کے گھر کے باہر کی ایک ویڈیو سامنے

‘دیوالی پر صرف 10 ہزار، شرم کی بات ہے‘، ملازم کی ویڈیو سامنے آنے پر امیتابھ تنقید کی زد میں Read More »

بھارت میں’ دل دل پاکستان ‘ گانے پر ہجوم کے حملے سے بال بال بچے: فرحان سعید نے پوری کہانی سنادی

پاکستانی گلوکار و اداکار فرحان سعید نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھارت میں پاکستان کے مشہور ملی نغمے ’ دل دل پاکستان ‘ گانے کے بعد بڑے ہجوم کے حملے سے بال بال بچے۔ فرحان سعید حال ہی میں جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے

بھارت میں’ دل دل پاکستان ‘ گانے پر ہجوم کے حملے سے بال بال بچے: فرحان سعید نے پوری کہانی سنادی Read More »

تاریخی ثقافتی تبادلہ: چین کی 2.2 ارب ڈالر کی بلاک بسٹر فلم ’نی ژا 2‘ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد/بیجنگ:ثقافتی اور فلمی تعاون کے ایک اہم سنگِ میل کے طور پر ایچ کے سی انٹرٹینمنٹ نے مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے چینی اینیمیٹڈ شاہکار ’نی ژا 2‘ کو پاکستان بھر میں جمعہ 31 اکتوبر 2025 سے ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ریلیز ایک تاریخی موقع کی نمائندگی کرتی ہے، کیونکہ

تاریخی ثقافتی تبادلہ: چین کی 2.2 ارب ڈالر کی بلاک بسٹر فلم ’نی ژا 2‘ پاکستان پہنچ گئی Read More »

35 سالہ بھارتی گلوکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے

نئی دلی: بھارتی گلوکار و اداکار رِشبھ ٹنڈن جو  فقیر کے نام سے مشہور تھے دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔  بھارتی میڈیاکے مطابق گلوکار رِشبھ ٹندن کو  منگل کی رات نئی دلی میں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ان کی عمر 35 سال تھی۔ خاندانی ذرائع نے

35 سالہ بھارتی گلوکار دل کا دورہ پڑنے کے باعث چل بسے Read More »

اپنی شادی کی دعائے خیر کا لباس مستقبل میں اپنی بہو کو دونگی: ماہرہ خان

پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان  نے کہا ہےکہ وہ اپنی شادی کی  دعائے خیر کا لباس مستقبل میں  اپنی  بہو کو دیں گی۔ سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کا ایک انٹرویو کا کلپ وائرل ہورہا ہے جس دوران انہوں نے مختلف موضوعات کے ساتھ ساتھ اپنی شادی کی تقریبات اور ملبوسات پر بھی گفتگو کی۔

اپنی شادی کی دعائے خیر کا لباس مستقبل میں اپنی بہو کو دونگی: ماہرہ خان Read More »

بھارت کے نامور اداکار ستیش شاہ چل بسے

بھارت کے 74 سالہ نامور اداکار ستیش شاہ چل بسے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ستیش شاہ کا انتقال ممبئی کے مقامی اسپتال میں ہوا اور وہ طویل عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ستیش شاہ کی آخری رسومات کل ممبئی میں ادا کی جائیں گی۔

بھارت کے نامور اداکار ستیش شاہ چل بسے Read More »

اقرا اور یاسر نے بیٹے کے کس شوق کی وجہ سے ڈیفنس کا علاقہ چھوڑ دیا؟

پاکستانی ہدایتکار  و میزبان  یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کبیر  کی وجہ سے  ڈیفنس کا علاقہ چھوڑ کر  دوسرے علاقے میں منتقل ہوئے۔ یاسر حسین حال ہی میں ایک انٹرویو میں شریک ہوئے  جس دوران انہوں نے میزبان اداکارہ زارا نور عباس سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ ایک سوال

اقرا اور یاسر نے بیٹے کے کس شوق کی وجہ سے ڈیفنس کا علاقہ چھوڑ دیا؟ Read More »

Scroll to Top