ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر ایلون مسک کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہ
ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پرجوش حمایت کی تھی / رائٹرز فوٹو ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی نے ان کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ جی ہاں واقعی ری پبلکن […]
ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر ایلون مسک کی دولت میں کھربوں روپے کا اضافہ Read More »









