سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر واضح پیغام دے دیا ایران بھی سمجھتا ہے کہ کشیدگی اُس کے مفاد میں نہیں ہے، سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات اُس وقت تک معمول پر نہیں آسکتے جب تک فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہوجاتا۔ امریکی چینل کو انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ تک پورے خطے کی سلامتی داؤ […]








