مختلف ممالک میں ہالووین کی تیاریاں

امریکہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ہالووین کی تیاریاں جاری ہیں۔ سپر اسٹورز، مارکیٹس اور شاپنگ مالز میں ڈراؤنے کاسٹیومز اور ٹافیوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ بھوت پریتوں کا یہ تہوار 31 اکتوبر کی رات منایا جاتا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے لوگ اپنے گھروں کو ڈراؤنے انداز میں سجاتے […]

مختلف ممالک میں ہالووین کی تیاریاں Read More »

بائیڈن کی وائٹ ہاؤس میں آخری ہالووین پارٹی

امریکہ میں بدھ کی شب صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس بھوت پریت کے تہوار ہالووین کے رنگ میں رنگ گئی۔ صدر بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں منعقد ہالووین کی تقریب کی میزبانی کی۔ جو بائیڈن کی وائٹ ہاؤس میں یہ آخری ہالووین کی تقریب ہے کیوں کہ پانچ دن

بائیڈن کی وائٹ ہاؤس میں آخری ہالووین پارٹی Read More »

اسرائیل کے دروز فوجی افسر کی تدفین

اسرائیل کی فوج کے کرنل احسان ڈکسا رواں ماہ کے آغاز میں غزہ میں حماس کے خلاف جاری زمینی کارروائی میں مارے گئے تھے۔ کرنل احسان ڈکسا اسرائیل میں آباد ’دروز‘ کمیونٹی سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کی آخری رسومات جبل الکرمل میں دالیہ کرمل میں ادا کی گئی ہیں۔ اسرائیل نے 1967 کی جنگ

اسرائیل کے دروز فوجی افسر کی تدفین Read More »

ایران اور مصر کی ’بےمثال دوستی‘ کا تاریخی بندھن دیرینہ دشمنی میں کیسے بدلا؟

ایران اور اسرائیل میں جاری کشیدگی کے درمیان ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اُردن اور مصر کا ایک غیر معمولی دورہ کیا ہے۔ مصر عرب دنیا اور مشرق وسطیٰ میں ایک خاص مقام رکھتا ہے اور اِسی تناظر میں ایران کے سیاسی رہنما گذشتہ کئی برسوں سے مصر کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کے

ایران اور مصر کی ’بےمثال دوستی‘ کا تاریخی بندھن دیرینہ دشمنی میں کیسے بدلا؟ Read More »

جہنم کا دروازہ، آگ کا تہوار اور بھٹکتی روحیں: ہیلووین کا تہوار آخر آیا کہاں سے؟

بعض مغربی اور ایشائی ممالک میں اگر آپ 31 اکتوبر کو سورج ڈھلنے کے بعد باہر نکلیں تو گھروں کی دہلیز پر مکڑی کے جالے، انسانی ڈھانچے اور کدو سے تراشے ہوئے سر نظر آئیں گے۔ ان کدوؤں میں آنکھ نما بڑے بڑے سوراخ اور دانتوں کے بیچ سے نظر آنے والی روشنی ماحول کو

جہنم کا دروازہ، آگ کا تہوار اور بھٹکتی روحیں: ہیلووین کا تہوار آخر آیا کہاں سے؟ Read More »

بٹر چکن کس نے ایجاد کیا؟ دہلی کے دو خاندانوں میں قانونی جنگ چھڑ گئی

مکھن اور ہلکے مسالے سے بھرپور، ٹماٹر اور دہی کی گریوی میں بنائی گئی مخملی بٹر چکن کس کو پسند نہیں؟ یہ پکوان، جس سے متاثر ہو کر کئی ناولز اور سفرنامے بھی لکھے جا چکے ہیں، اب دو خاندانوں کے درمیان مقدمے کی وجہ بن گیا ہے۔ چند دن پہلے دہلی ہائی کورٹ میں

بٹر چکن کس نے ایجاد کیا؟ دہلی کے دو خاندانوں میں قانونی جنگ چھڑ گئی Read More »

ڈونر کباب کی ’ایجاد‘ پر تنازع: یورپ کا مشہور رول پہلے ترکی میں بنا یا جرمنی میں؟

پاکستان میں کھانے پینے کے شوقین لوگوں میں ڈونر کباب کافی مقبول ہے۔ یہاں اسے ترک کھانوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ تاہم جرمنی ڈونر کباب تخلیق کرنے کا دعویٰ کر رہا ہے۔ حال ہی میں ڈونر کباب کی وجہ سے ترکی اور جرمنی کے درمیان ایک تنازع کھڑا ہوا ہے۔ جرمنی میں ڈونر کباب

ڈونر کباب کی ’ایجاد‘ پر تنازع: یورپ کا مشہور رول پہلے ترکی میں بنا یا جرمنی میں؟ Read More »

بلیک ہاک ڈاؤن: جب پاکستانی فوجیوں اور ٹینکوں نے صومالی جنگجوؤں کے نرغے میں پھنسے امریکی فوجیوں کو بچایا

یہ کہانی ایک ایسے آپریشن کی ہے جسے امریکی فوج کی تاریخ کی ’بڑی ناکامیوں میں سے ایک‘ سمجھا جاتا ہے کیونکہ اِس میں سینکڑوں صومالی شہریوں کی ہلاکت کے ساتھ ساتھ 18 امریکی فوجیوں کی ہلاکت ہوئی جن میں سے کئی کی لاشوں کو موغادیشو کی گلیوں میں گھسیٹا گیا۔ دفاعی ماہرین کے مطابق

بلیک ہاک ڈاؤن: جب پاکستانی فوجیوں اور ٹینکوں نے صومالی جنگجوؤں کے نرغے میں پھنسے امریکی فوجیوں کو بچایا Read More »

ٹرمپ آیا تو کیا خان بھی باہر آ جائے گا؟

جب سے یہ ملک پیدا ہوا تب سے ہمیں بس دو طرح کے انتخابات میں دلچسپی ہے۔ عوام کو یہ انتظار رہتا ہے کہ انھیں پھر کب بیلٹ بکس کی زیارت نصیب ہو گی۔ اس ڈبے میں جتنے ووٹ پڑیں گے انھیں گنے کا کون اور گنتی کے بعد بھی وزیرِ اعظم کون بنے گا

ٹرمپ آیا تو کیا خان بھی باہر آ جائے گا؟ Read More »

کینیڈا کو غیر ملکی سیاحوں اور سیاحت کے شعبے میں ملازمین کی کمی کا سامنا

کینیڈا نے حال ہی میں غیر ملکی سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے ایک نئی حکمت عملی کا آغاز کیا ہے۔ تاہم اس کام میں چین سے تنازع کے ساتھ ساتھ جنگلات کی آتشزدگی اور ملازمین کی کمی آڑے آ رہی ہے۔ جیک ریورز سیاحوں کے گائیڈ کے طور پر کام کرتے ہیں۔ وہ کہتے

کینیڈا کو غیر ملکی سیاحوں اور سیاحت کے شعبے میں ملازمین کی کمی کا سامنا Read More »

Scroll to Top