بیرسٹر سیف کا مریم نواز کے ’بھارت ڈپلومیسی‘ بیان پر سخت ردعمل آپ کریں تو رام لیلا ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا، مشیر اطلاعات کے پی کے
مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بھارت ڈپلومیسی بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’آپ کریں تو رام لیلا ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا، علی امین دہشت گردی روکنے کے لئے افغانستان سے رابطہ کرنے کی بات کریں تو غدار‘۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب حکومت کی […]










