پنجاب میں زیرکاشت سرکاری رقبے پر گندم کی کاشت لازمی قرار
فوٹو: فائل پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں زیرکاشت سرکاری رقبے پر گندم کی کاشت لازمی قرار دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گندم کی فصل کے لیے بیج اور کھاد سمیت دیگر چیزیں سستی دستیاب ہوں گی۔ وزیراعلیٰ نے زرعی پیداوار میں اضافےکے لیے ٹیکنالوجی پر […]
پنجاب میں زیرکاشت سرکاری رقبے پر گندم کی کاشت لازمی قرار Read More »










