دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کےلئے سعود شکیل، شاداب خان اور افتخار احمد کو ڈراپ کیے جانے کا امکان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کےلئے محمد رضوان وائٹ بال سکواڈ کی کپتانی کے مضبوط امیدوار بن گئے۔آسٹریلیااور مبابوے کے ٹور کیلئے ٹیم کا اعلان ایک ساتھ کیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلیا کے دورے میں سینیئر کھلاڑیوں کی شمولیت جبکہ دورہ زمبابوے میں آرام دیا جا […]










