سرکاری سکول کے بچوں کو ماہانہ کتنے پیسے ملنے والے ہیں ؟ خوشخبری سنا دی گئی
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے میں ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں ایجوکیشن ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے تعلیم کارڈ کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے۔ تعلیم کارڈ سے خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں 40 ہزار بچے مستفید ہوں گے۔ ان اضلاع میں […]
سرکاری سکول کے بچوں کو ماہانہ کتنے پیسے ملنے والے ہیں ؟ خوشخبری سنا دی گئی Read More »










