تندوری ہنی لائم چکن
میرینیڈ کے اجزاء: چکن تھائز 750 گرام پیکٹ والا تندوری مصالحہ 1½کھانے کے چمچے دہی 2 کھانے کے چمچے کچری پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ سلاد پتے‘ پیاز کے لچھے سجانے کیلئے ادرک (چوپ کیا ہوا) چھڑکنے کیلئے ہنی ساس کے اجزاء: لیموں کا رس 2کھانے کے چمچے شہد 1½کھانے کے چمچے گھی 2کھانے کے […]
تندوری ہنی لائم چکن Read More »










