خیبرپختونخوا اسمبلی میں جانوروں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کا قانون منظور
فوٹو: فائل خیبرپختونخوا اسمبلی نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار جانوروں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کا قانون منظور کرلیا۔ بل صوبائی وزیر لائیو اسٹاک فضل حکیم نے ایوان میں پیش کیا۔ بل میں کہا گیا ہےکہ گھوڑا،گدھا، خچر سمیت دیگر جانوروں پر زیادہ بوجھ ڈالنے یا تکلیف پہنچانے پر تین […]
خیبرپختونخوا اسمبلی میں جانوروں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کا قانون منظور Read More »










