بھارتی فوجی بالی وڈ فلم سے متاثر، گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش دفنا دی
جے نے دوسری خاتون سے شادی کے بعد جیوتسنا کو نظر انداز کرنا شروع کر دیا اورجان چھڑانے کیلئے قتل کا منصوبہ بنایا : بھارتی میڈیا/فوٹوفائل بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’دریشم‘ سے متاثر ہوکر گرل فرینڈ کو قتل کرکے اسے دفنانے والے بھارتی فوجی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق […]
بھارتی فوجی بالی وڈ فلم سے متاثر، گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش دفنا دی Read More »










