تہجد کی نماز نے زندگی بدل دی، ریشم
اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ تہجد کی نماز نے ان کی زندگی بدل دی۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ریشم نے کہا کہ انہوں نے کبھی خدا سے تعلق ختم نہیں کیا، وہ کبھی 5 وقت تو کبھی 3 وقت کی نماز پڑھتی رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
تہجد کی نماز نے زندگی بدل دی، ریشم Read More »










