پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا گیا

پاکستان میں پی ٹی سی ایل گروپ نے اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا۔ پی ٹی سی ایل گروپ نے ہواوے کے تعاون سے تیار کیا گیا ملک کا پہلا 800 جی بی پر سیکنڈ پر ویو لینتھ ڈویژن ملٹی پلیکسنگ (ڈبلیو ڈی ایم) سسٹم لانچ کرکے ایک اہم سنگ میل عبور […]

پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا گیا Read More »

بابر اعظم اچھے دوست اور بہترین کرکٹر ہیں اس لیے میں نے اپنی رائے کا اظہار کیا، فخر زمان

قومی کرکٹر فخر زمان نے پی سی بی کے شو کاز نوٹس کا جواب جمع کرادیا ہے۔ فخر زمان کا اپنے جواب میں کہنا تھا کہ بابر اعظم اچھےدوست اور بہترین کرکٹر ہیں اس لیے میں نے اپنی رائے کا اظہار کیا،بطور سینٹرل کنٹریکٹیڈ کھلاڑی پی سی بی کی پالیسیز کی قدر کرتا ہوں۔ اپنی

بابر اعظم اچھے دوست اور بہترین کرکٹر ہیں اس لیے میں نے اپنی رائے کا اظہار کیا، فخر زمان Read More »

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا

صوبائی دارالحکومت میں آلودگی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے جس سے لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ شہر میں اسموگ کی اوسط شرح 500 کی خطرناک حد سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ آلودگی کی بڑھتی شرح بیماریوں کا سبب بننے لگی، آنکھوں میں جلن،

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا Read More »

پاکستان اور بھارت نے کرتار پور کوریڈور کے معاہدے کی توسیع کر دی

پاکستان نے بھارت کے ساتھ گردوارہ دربار سنگھ کرتارپور معاہدے میں مذید پانچ سال کی توسیع کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق معاہدہ 24 اکتوبر 2019 کو وجود میں آیا تھا جس میں مذید توسیع پاکستان کی طرف سے مذہبی ہم آہنگی اور امن کو فروغ دینے کا مظہر ہے۔ معاہدے کے تحت بھارت

پاکستان اور بھارت نے کرتار پور کوریڈور کے معاہدے کی توسیع کر دی Read More »

کراچی میں بریسٹ کینسر سے آگاہی تقریب کا انعقاد

روٹری ڈسٹرکٹ 3271 ، پی اے سی سی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کے زیر اہتمام کراچی میں بریسٹ کینسر سے آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا مقصد بریسٹ کینسر کی روک تھام ، ابتدائی شناخت اورعلاج کے بارے میں آگاہی کی اہمیت پر زور دینا تھا۔ تقریب میں ڈاکٹر نائر جبین، ڈاکٹر رابعہ

کراچی میں بریسٹ کینسر سے آگاہی تقریب کا انعقاد Read More »

انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ میچ جیت جائے گا، برطانوی ہائی کمشنر کی پیشگوئی

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ میچ جیت جائے گا۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام نہیں بتاؤں گی اگر بتایا تو لوگ برا مان جائیں گے۔ چیڈ بوس نے تیز ترین ڈبل

انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ میچ جیت جائے گا، برطانوی ہائی کمشنر کی پیشگوئی Read More »

تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

راولپنڈی میں کل سے شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، سلیکشن کمیٹی نے قو می ٹیم کا وننگ کمبی نیشن برقرار رکھا ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی قیادت شان مسعود کریں گے،

تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان Read More »

انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 277 روپے 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں اس سے قبل ڈالر 277 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں ڈالر آج  8 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ دوسری جانب 

انٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا Read More »

پاکستانی وفد کی واشنگٹن میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے رہنماؤں سے ملاقاتیں

ملاقات میں آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازعور نے فنڈ پروگرام کے کامیاب آغاز پر پاکستان کو مبارکباد دی اور اصلاحات کے تسلسل پر زور دیا— فوٹو: وزارت خزانہ/ایکس پاکستانی وفد کی ورلڈ بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کرکے ملک میں مالیاتی استحکام کیلئے حکومتی کوششوں پر

پاکستانی وفد کی واشنگٹن میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے رہنماؤں سے ملاقاتیں Read More »

پاکستان اور چین کا ایم ایل ون کے دونوں فیز کے الگ الگ معاہدے کرنے کا فیصلہ

دونوں ممالک نے 6.8 ارب ڈالر کا ایم ایل ون معاہدہ یکمشت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع/ فائل فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور چین نے جدید ریلوے ٹریک مین لائن ون (ML 1) کے فیز ون اور فیز ٹو کے لیے الگ الگ معاہدے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  ذرائع کے مطابق پاکستان

پاکستان اور چین کا ایم ایل ون کے دونوں فیز کے الگ الگ معاہدے کرنے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top