تاجر دوست اسکیم: حکومت دسمبر تک 25 ارب روپے جمع کرنے کے ٹارگٹ سے بہت دور
اسکیم کے تحت رجسٹرڈ خوردہ فروشوں کی تعداد تقریباً 80 ہزار تک پہنچ گئی ہے لیکن صرف 550 نے ٹیکس دیا/ فائل فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے شدہ ہدف کے مطابق دسمبر کے آخر تک ایف بی آر نے تاجر دوست اسکیم (ٹی ڈی ایس) کے ذریعے 25 […]
تاجر دوست اسکیم: حکومت دسمبر تک 25 ارب روپے جمع کرنے کے ٹارگٹ سے بہت دور Read More »










