گینگسٹرکی دھمکیاں، سلمان خان نئے پروجیکٹس کیلئے بھارت سے کہاں جارہے ہیں؟
بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان نے بھارت کے بد نام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے ملنے والی قتل کی دھمکیوں کے باوجود اپنے پروجیکٹس پر کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کا قتل اور لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے دبنگ اسٹار کو دی گئی مسلسل دھمکیوں […]
گینگسٹرکی دھمکیاں، سلمان خان نئے پروجیکٹس کیلئے بھارت سے کہاں جارہے ہیں؟ Read More »










