حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف اسرائیلی حملے میں جاں بحق
ابراہیم قبائصی کو گزشتہ روز بیروت کی ایک عمارت میں فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا: فائل فوٹو بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی حملے میں اپنے میزائل اور راکٹ یونٹ کے اہم کمانڈر ابراہیم قبائصی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ […]
حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف اسرائیلی حملے میں جاں بحق Read More »







