انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ، قیمت 277.70 روپے ہو گئی

انٹر بینک میں روپے کی مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کا بھائو 9 پیسے کم ہوا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 277 روپے 70 پیسے ہو گئی۔ گزشتہ روز کاروبار […]

انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ، قیمت 277.70 روپے ہو گئی Read More »

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر16 ارب 11 کروڑ 13لاکھ ڈالر ہوگئے

ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر16 ارب 11 کروڑ 13لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر11 ارب ڈالرسے تجاوز کرگئے،اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 2کروڑ27 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔ معیشت کی صورتحال میں بہتری آئی، سٹیٹ بینک کمرشل بینکوں کے پاس 5ارب، 8کروڑ،86 لاکھ ڈالرہیں۔

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر16 ارب 11 کروڑ 13لاکھ ڈالر ہوگئے Read More »

پی ٹی آئی اور جے یو آئی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق

امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پی ٹی آئی، بی این پی، ایم ڈبلیو ایم، سنی اتحاد کونسل کے رہنما شریک ہوئے ، اجلاس میں آئینی ترامیم سے متعلق مشاورت ہوئی۔ متنازعہ طریقے سے آئین سازی ہوئی تو عدم استحکام اور بڑھ جائے گا،بلاول

پی ٹی آئی اور جے یو آئی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق Read More »

ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی، 19اشیاء ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے جبکہ 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 0.28فی صد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ اسی ہفتے سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بھی بڑھ کر 15.02فی صد پر آ گئی ہے

ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی، 19اشیاء ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں Read More »

نان ٹیکس پیئر کیلئے کاروبار کرنا، گاڑی اور گھر لینا ممکن نہیں ہو گا

ٹیکس چور کمپنیوں اور افراد کی فہرستوں کی تیاری مکمل کرلی گئی، آئندہ نان ٹیکس پیئر کیلئے کاروبار کرنا، گاڑی اور گھر لینا ممکن نہیں ہو گا۔ ایف بی آر نے لاہور سمیت تمام بڑے شہروں میں آپریشن تیز کر دیا،ذرائع نے بتایا کہ ٹیکس چور کمپنیوں اور افراد کی فہرستوں کی تیاری مکمل ہے،

نان ٹیکس پیئر کیلئے کاروبار کرنا، گاڑی اور گھر لینا ممکن نہیں ہو گا Read More »

امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت کو تشویشناک ملک قرار دیدیا

امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت کو تشویشناک ملک قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں بی جے پی کے اقتدار میں مذہبی امتیاز کی پالیسیوں کا فروغ ہوا۔مسلمانوں، عیسائیوں، سکھوں، دلتوں اور آدیواسیوں پر منفی اثرات پڑے۔حکومت نے یو پی اے کے تحت این جی اوز کو نشانہ بنایا،

امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت کو تشویشناک ملک قرار دیدیا Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کانشان الاٹ نہ کرنے سے متعلق سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا، جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا Read More »

اسلام آباد میں گاڑیوں کے کالے شیشوں ، فینسی نمبر پلیٹ پر پابندی عائد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں کے کالے شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹ پر پابندی عائد کر دی گئی۔ انتظامیہ کی جانب سے گاڑیوں اور موٹر سائیکل پر فلیشر لائٹ کی فروخت پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔ ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھ گئی، 19اشیاء ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں واضح رہے

اسلام آباد میں گاڑیوں کے کالے شیشوں ، فینسی نمبر پلیٹ پر پابندی عائد Read More »

سولر پینلز کے درآمدی حجم میں کمی، قیمتوں میں اضافے کا امکان

سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کے ایک طویل عرصے کے بعد مارکیٹ کے درآمدی حجم میں کمی کے باعث قیمتیں یا تو مستحکم ہو سکتی ہیں یا آنے والے مہینوں میں بڑھ سکتی ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ چند مہینوں میں سولر ماڈیول کی قیمتوں میں تیزی سے کمی سے درآمدات میں

سولر پینلز کے درآمدی حجم میں کمی، قیمتوں میں اضافے کا امکان Read More »

آج کے موسم بارے محکمہ م

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے ظاہر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنے

آج کے موسم بارے محکمہ م Read More »

Scroll to Top