بنگلادیش میں طلبہ پھر سڑکوں پر آگئے، صدر سے استعفے کا مطالبہ کردیا

بنگلادیشی صدر نے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ان کے پاس سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے سے متعلق کوئی دستاویزی ثبوت نہیں ہے/ فائل فوٹو ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبہ ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور اب کی بار صدر سے استعفے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔  بنگلادیشی میڈیا کے […]

بنگلادیش میں طلبہ پھر سڑکوں پر آگئے، صدر سے استعفے کا مطالبہ کردیا Read More »

گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 2026سے متعدد کھیل آؤٹ، اب کتنے کھیلوں کے مقابلے ہوں گے؟

فوٹو: دی کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن گلاسگو میں ہونیوالے 2026 کے کامن ویلتھ گیمز میں ریسلنگ، ہاکی، ٹینس ، کرکٹ اور اسکواش سمیت متعدد کھیلوں کو ایونٹ سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔  ایونٹ میں صرف دس کھیلوں کے مقابلے ہوں گے، جس کی وجہ سے پاکستان کے میڈلز جیتنے کی امیدوں کو بھی دھچکا پہنچا

گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 2026سے متعدد کھیل آؤٹ، اب کتنے کھیلوں کے مقابلے ہوں گے؟ Read More »

لاہور قلندرز کی ٹیم گیانا میں ہونیوالی گلوبل سپر لیگ میں شرکت کریگی

لاہور قلندرز کی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ گیانا میں ہونے والی گلوبل سپر لیگ کا حصہ بننے کے لیے پرجوش ہیں،فوٹو: لاہور قلندرز لاہور قلندرز کی ٹیم گیانا میں ہونے والی گلوبل سپر لیگ میں شرکت کرے گی، لیگ میں پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی۔ جی ایس ایل ٹی ٹوئنٹی کے شیڈول کا بھی اعلان

لاہور قلندرز کی ٹیم گیانا میں ہونیوالی گلوبل سپر لیگ میں شرکت کریگی Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں جانوروں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کا قانون منظور

فوٹو: فائل خیبرپختونخوا اسمبلی نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار  جانوروں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کا قانون منظور کرلیا۔  بل صوبائی وزیر لائیو اسٹاک فضل حکیم نے ایوان میں پیش کیا۔ بل میں کہا گیا ہےکہ گھوڑا،گدھا، خچر سمیت دیگر جانوروں پر  زیادہ بوجھ ڈالنے یا تکلیف پہنچانے پر تین

خیبرپختونخوا اسمبلی میں جانوروں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کا قانون منظور Read More »

مجھے نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے: بلاول

26 ویں آئینی ترمیم جیسا اتنابڑاکام کسی اورچیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا: چیئرمین پی پی کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو/ فائل فوٹو اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انہیں نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے

مجھے نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے: بلاول Read More »

لبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰ

بمباری کے دوران شہید ہونیوالے کمانڈرز جنوبی لبنان کے علاقوں میں تعینات تھے: اسرائیلی فوج/ فائل فوٹو اسرائیلی فوج نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے 3 مقامی کمانڈرز  اور 70 کارکنوں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیلی فوج

لبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰ Read More »

ورلڈ کلچرل فیسٹیول کا 28 واں روز، برطانوی فنکاروں نے “شیکسپئرز فول” کھیل پیش کیا

فوٹو: اے سی پی عالمی ثقافتی میلے کے 28 ویں روز فکری گہرائی میں چھپی مزاحیہ جھلکیوں، شاندار سازوں کی پیشکش اور شیکسپئر کے مشہور کرداروں نے محفل لوٹ لی۔ جنگ اور جیو کے اشتراک سے آرٹس کونسل میں جاری ورلڈ کلچرل فیسٹیول کے دوران مضحکہ خیزی کے پردے میں چھپے گہرے پیغامات پر مبنی

ورلڈ کلچرل فیسٹیول کا 28 واں روز، برطانوی فنکاروں نے “شیکسپئرز فول” کھیل پیش کیا Read More »

آج کل لڑکیوں کی زبانیں بہت لمبی ہیں، شوہروں سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں: اسما عباس

لڑکیاں تھوڑا حوصلہ اور صبر رکھیں، غصے کو نگل کر 5 منٹ کا وقفہ لیں اور پھر اپنی بات رکھیں تو بات مانی جائے گی: پوڈ کاسٹ میں گفتگو/ فائل فوٹو سینئر اداکارہ اسما عباس نے لڑکیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لڑکیاں اپنے شوہر سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں اور

آج کل لڑکیوں کی زبانیں بہت لمبی ہیں، شوہروں سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں: اسما عباس Read More »

اقوام متحدہ کے قیام کا عالمی دن، فلسطین اور کشمیر سمیت کئی تنازعات پرامن حل کے منتظر

فوٹو: انٹرنیٹ دو عالمی جنگوں کے بعد دنیا کو امن اور انصاف دینے کیلئے 24 اکتوبر 1945 کو اقوام متحدہ کا قیام عمل میں آیا، آج دنیا بھر میں اس ادارے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ قیام امن کیلئے اقوام متحدہ کے قیام کو 79 سال گزرگئے لیکن فلسطین اور کشمیر سمیت کئی تنازعات

اقوام متحدہ کے قیام کا عالمی دن، فلسطین اور کشمیر سمیت کئی تنازعات پرامن حل کے منتظر Read More »

کراچی: ڈیفنس میں گھریلو ملازمہ مالکن کو بے ہوش کرکے لاکھوں روپے، ڈالر اور سونا لے اڑی

واقعہ ڈیفنس خیابان بخاری میں پیش آیا جہاں گھریلو ملازمہ نے گھرکی مالکن کو بے ہوش کرکے گھر کا صفایا کردیا اور فرار ہوگئی: پولیس/ فائل فوٹو کراچی میں گھریلو ملازمہ مالکن کو بے ہوش کرکے لاکھوں روپے، ہزاروں ڈالر اور سونے کے زیورات لے اڑی۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈیفنس خیابان بخاری میں پیش

کراچی: ڈیفنس میں گھریلو ملازمہ مالکن کو بے ہوش کرکے لاکھوں روپے، ڈالر اور سونا لے اڑی Read More »

Scroll to Top