صحت زیادہ ضروری ہے، انیل کپور نے 10 کروڑ کا اشتہار ٹھکرا دیا
بالی ووڈ کے اداکار انیل کپور نے ایک اشتہار کے لیے 10 کروڑ روپے کی بھاری پیشکش ٹھکرا دی۔ حال ہی میں 67 سالہ انیل کپور ایک منافع بخش اشتہار کو ٹھکرانے کی وجہ سے خبروں میں ان رہے ہیں۔اداکار کے پاس جب بھی کسی اشتہار کی پیشکش آتی ہے وہ مالی فوائد کے علاوہ […]
صحت زیادہ ضروری ہے، انیل کپور نے 10 کروڑ کا اشتہار ٹھکرا دیا Read More »










