زائد پیداواری صلاحیت” کا بیانیہ بے بنیاد، چین دنیا کے لیے نئے مواقع پیدا کر رہا ہے، چینی میڈیا
بیجنگ ()حالیہ برسوں میں بعض مغربی معیشتوں نے چین کی “زائد پیداواری صلاحیت” اور “چائنا شاک 2.0” جیسے بیانیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا اور انہیں مختلف تحفظ پسندانہ اقدامات کے جواز کے طور پر استعمال کیا ہے۔ چین کی وزارتِ تجارت نے نام نہاد “زائد پیداواری صلاحیت” کے مسئلے پر چین کا مؤقف […]
