چین کا جاپان سے چین میں ترک کردہ کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ
بیجنگ () چین میں جاپان کی جانب سے ترک کردہ کیمیائی ہتھیاروں کو تلف کرنے کے بارے میں یادداشت پر دستخط کو 27سال ہو چکے ہیں ۔اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ چین میں جاپان کی جانب سے ترک کیے گئے کیمیائی ہتھیار، چین کے خلاف جارحیت کی […]
چین کا جاپان سے چین میں ترک کردہ کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ Read More »
