امریکہ اپنی غلط پالیسیوں کو ترک کرے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ ()امریکی وفاقی مواصلاتی کمیشن نے اعلان کیا کہ غیر ملکی ساختہ پاور اِنورٹرز اور جدید روبوٹک آلات کو “کورڈ لسٹ” میں شامل کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت متعلقہ نئے ماڈلز ایف سی سی سرٹیفکیشن حاصل نہیں کر سکیں گے، جس کے باعث انہیں امریکی منڈی میں فروخت کی اجازت نہیں ہوگی۔جمعرات […]

امریکہ اپنی غلط پالیسیوں کو ترک کرے، چینی وزارت تجارت Read More »