Poslanews News

سائنس اور ٹیکنالوجی پوری انسانیت کا مشترکہ سرمایہ ہیں، چینی نائب وزیراعظمبیجنگ () چین کے نائب وزیراعظم ڈنگ شوئے شیانگ نے بیجنگ میں 2026 بین الاقوامی سائنس کونسل کے وسط مدتی رکن اجلاس اور بیجنگ سائنس ڈائیلاگ میں شریک غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات کی۔بدھ کے روز ڈنگ شوئے شیانگ نے کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی پوری انسانیت کا مشترکہ سرمایہ ہیں، جبکہ کھلا پن اور تعاون سائنسی و تکنیکی جدت طرازی کے لیے ناگزیر انتخاب ہیں۔ چین تمام فریقوں کے ساتھ مل کر سائنس کے بنیادی مقاصد پر قائم رہنے اور سائنسی جذبے کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھلے پن اور شمولیت کے ذریعے بین الاقوامی علمی تبادلوں کو آسان بنایا جائے، مشترکہ کوششوں سے جدید سائنسی و تکنیکی شعبوں کے اہم مسائل حل کیے جائیں اور باہمی مفاد پر مبنی تعاون کے ذریعے سائنسی و تکنیکی کامیابیوں کے ثمرات سب تک پہنچائے جائیں، تاکہ عالمی سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی کو مشترکہ طور پر آگے بڑھایا جا سکے۔

Date .21/Oct/2026

سائنس اور ٹیکنالوجی پوری انسانیت کا مشترکہ سرمایہ ہیں، چینی نائب وزیراعظمبیجنگ () چین کے نائب وزیراعظم ڈنگ شوئے شیانگ نے بیجنگ میں 2026 بین الاقوامی سائنس کونسل کے وسط مدتی رکن اجلاس اور بیجنگ سائنس ڈائیلاگ میں شریک غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات کی۔بدھ کے روز ڈنگ شوئے شیانگ نے کہا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی پوری انسانیت کا مشترکہ سرمایہ ہیں، جبکہ کھلا پن اور تعاون سائنسی و تکنیکی جدت طرازی کے لیے ناگزیر انتخاب ہیں۔ چین تمام فریقوں کے ساتھ مل کر سائنس کے بنیادی مقاصد پر قائم رہنے اور سائنسی جذبے کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھلے پن اور شمولیت کے ذریعے بین الاقوامی علمی تبادلوں کو آسان بنایا جائے، مشترکہ کوششوں سے جدید سائنسی و تکنیکی شعبوں کے اہم مسائل حل کیے جائیں اور باہمی مفاد پر مبنی تعاون کے ذریعے سائنسی و تکنیکی کامیابیوں کے ثمرات سب تک پہنچائے جائیں، تاکہ عالمی سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی کو مشترکہ طور پر آگے بڑھایا جا سکے۔ Read More »

چین۔روس جامع شراکت داری ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے، چینی وزیراعظمبیجنگ ()چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے سینٹ پیٹرزبرگ میں روسی وزیراعظم میخائل میشوستین کے ہمراہ چین۔روس وزرائے اعظم کے 31ویں باقاعدہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔بدھ کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران پیچیدہ اور غیر مستحکم بین الاقوامی صورتحال کے باوجود، دونوں ممالک کے سربراہان کی تزویراتی رہنمائی میں چین اور روس نے مل کر آگے بڑھتے ہوئے اتحاد اور تعاون کو مضبوط بنایا ہے۔ دونوں ممالک نے متحرک اور مضبوط تعاون کے ذریعے بیرونی ماحول کی غیر یقینی صورتحال کا مقابلہ کیا ہے۔ فریقین کے درمیان تعاون کے امکانات وسیع تر اور پیش رفت زیادہ مستحکم ہوتی جا رہی ہے۔ اس وقت نئے عہد میں چین۔روس جامع تزویراتی شراکت داری ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے، جس میں مزید مؤثر کردار ادا کرنے اور تیز رفتار ترقی کے امکانات موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین، روس کے ساتھ باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر فائدہ مند تعاون کے جذبے کو فروغ دیتے ہوئے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا اور مؤثر بنانے کے لیے تیار ہے۔ دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاقِ رائے کو عملی اقدامات اور ٹھوس نتائج میں تبدیل کیا جائے گا، تاکہ دونوں ممالک کی ترقی اور قومی نشاۃِ ثانیہ میں مدد ملے اور عوام کو مزید فوائد حاصل ہوں۔روسی وزیراعظم میخائل میشوستین نے کہا کہ رواں سال روس۔چین اچھی ہمسائیگی اور دوستانہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کی 25ویں سالگرہ ہے۔ نئے عہد میں روس۔چین جامع تزویراتی شراکت داری تاریخی طور پر اپنی بلند ترین سطح پر ہے اور اس نے ممالک کے درمیان تعلقات کے لیے ایک مثالی نمونہ قائم کیا ہے۔ بین الاقوامی صورتحال میں غیر یقینی عوامل کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مثبت انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ روس باہمی احترام، مشترکہ مفادات کے حصول اور اچھی ہمسائیگی کے اصولوں کی بنیاد پر چین کے ساتھ مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لیے تیار ہے۔اجلاس کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے” چین۔روس وزرائے اعظم کے 31ویں باقاعدہ اجلاس کے مشترکہ اعلامیے” پر دستخط کیے۔ اس کے علاوہ اقتصادی و تجارتی امور، خلائی تحقیق، سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر بھی اتفاق کیا گیا۔

Date. 21/Oct/2026

چین۔روس جامع شراکت داری ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے، چینی وزیراعظمبیجنگ ()چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے سینٹ پیٹرزبرگ میں روسی وزیراعظم میخائل میشوستین کے ہمراہ چین۔روس وزرائے اعظم کے 31ویں باقاعدہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔بدھ کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران پیچیدہ اور غیر مستحکم بین الاقوامی صورتحال کے باوجود، دونوں ممالک کے سربراہان کی تزویراتی رہنمائی میں چین اور روس نے مل کر آگے بڑھتے ہوئے اتحاد اور تعاون کو مضبوط بنایا ہے۔ دونوں ممالک نے متحرک اور مضبوط تعاون کے ذریعے بیرونی ماحول کی غیر یقینی صورتحال کا مقابلہ کیا ہے۔ فریقین کے درمیان تعاون کے امکانات وسیع تر اور پیش رفت زیادہ مستحکم ہوتی جا رہی ہے۔ اس وقت نئے عہد میں چین۔روس جامع تزویراتی شراکت داری ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے، جس میں مزید مؤثر کردار ادا کرنے اور تیز رفتار ترقی کے امکانات موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین، روس کے ساتھ باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر فائدہ مند تعاون کے جذبے کو فروغ دیتے ہوئے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا اور مؤثر بنانے کے لیے تیار ہے۔ دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاقِ رائے کو عملی اقدامات اور ٹھوس نتائج میں تبدیل کیا جائے گا، تاکہ دونوں ممالک کی ترقی اور قومی نشاۃِ ثانیہ میں مدد ملے اور عوام کو مزید فوائد حاصل ہوں۔روسی وزیراعظم میخائل میشوستین نے کہا کہ رواں سال روس۔چین اچھی ہمسائیگی اور دوستانہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کی 25ویں سالگرہ ہے۔ نئے عہد میں روس۔چین جامع تزویراتی شراکت داری تاریخی طور پر اپنی بلند ترین سطح پر ہے اور اس نے ممالک کے درمیان تعلقات کے لیے ایک مثالی نمونہ قائم کیا ہے۔ بین الاقوامی صورتحال میں غیر یقینی عوامل کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مثبت انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ روس باہمی احترام، مشترکہ مفادات کے حصول اور اچھی ہمسائیگی کے اصولوں کی بنیاد پر چین کے ساتھ مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات کے تحفظ کے لیے تیار ہے۔اجلاس کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے اعظم نے” چین۔روس وزرائے اعظم کے 31ویں باقاعدہ اجلاس کے مشترکہ اعلامیے” پر دستخط کیے۔ اس کے علاوہ اقتصادی و تجارتی امور، خلائی تحقیق، سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر بھی اتفاق کیا گیا۔ Read More »

Trump administration says it has revoked over 300,000 visas

By Kanishka Singh October 21, 20263:05 AM GMT+5Updated 7 hours ago WASHINGTON, Oct 20 (Reuters) – President Donald Trump’s administration has revoked over 300,000 US visas during his second term, the State Department said on ​Tuesday as the federal government continues its sweeping immigration crackdown. The ‌number showed an acceleration in the pace of visa

Trump administration says it has revoked over 300,000 visas Read More »

CNBC Daily Open: The Musk universe is planning its latest crossover

Lim Hui Jie@in/hui-jie-lim-a7371176/ ShareShare Article via FacebookShare Article via TwitterShare Article via LinkedInShare Article via Email Key Points In this article Follow your favorite stocksCREATE FREE ACCOUNT A Tesla Cybertruck outside the SpaceX facility in Hawthorne, California, on the day of the SpaceX initial public offering, June 12, 2026. Mike Blake | Reuters Taken from

CNBC Daily Open: The Musk universe is planning its latest crossover Read More »

New Auto Policy May Be Approved Today

Prime Minister Shehbaz Sharif has convened a meeting to review Pakistan’s long-delayed automotive policy, with approval possible today if he is satisfied with the proposed framework, sources told ProPakistani. The proposed Automotive and Auto Parts Manufacturing Policy 2026–31 is intended to set the direction for Pakistan’s automobile industry over the next five years. The previous

New Auto Policy May Be Approved Today Read More »

Posla News

بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته راستے نہیں رویے انسانوں میں جدائی اور فاصلے پیدا کرتے ھیں.بد مزاجی بات کو اس طرح خراب کرتی ھے جیسے سرکہ شہد کو۔اے اللہ اپنےحبیب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور انکی آل پاک کے صدقے سے ھماری خطاؤں کو معاف فرما دیجئے۔ ھمیں

Posla News Read More »

ایک بھرپور ٹیم کے ساتھ پاکستان بھر میں پنجاب میڈیا لنک اپ کے مسائل کے لیے سرگرم عمل چوائن کریں اور ٹیم کا حصہ بن جائیں رابطہ،03068773004

DATE . 21/Oct/2026

ایک بھرپور ٹیم کے ساتھ پاکستان بھر میں پنجاب میڈیا لنک اپ کے مسائل کے لیے سرگرم عمل چوائن کریں اور ٹیم کا حصہ بن جائیں رابطہ،03068773004 Read More »

سردیوں میں ایل این جی کے 18 کارگوز خریدنے کا ہدف مقرر

سردیوں میں ایل این جی کے 18 کارگوزخریدنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں سوئی ناردرن اور سدرن کو مجموعی مقامی گیس دستیابی ایک ارب 40 کروڑ مکعب فٹ ہے جب کہ سردیوں میں صرف پنجاب کی گیس ضرورت ایک ارب مکعب تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔

سردیوں میں ایل این جی کے 18 کارگوز خریدنے کا ہدف مقرر Read More »

کراچی کی ڈاؤیونیورسٹی کے 27 ملازمین کی تعلیمی ڈگریاں جعلی نکلیں، تنخواہیں واپس لینے کا حکم

کراچی کی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے 27 ملازمین کی تعلیمی ڈگریاں جعلی ثابت ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ملازمین سے تمام تنخواہیں واپس لینے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نثار کھوڑو کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں ڈاؤ یونیورسٹی کی

کراچی کی ڈاؤیونیورسٹی کے 27 ملازمین کی تعلیمی ڈگریاں جعلی نکلیں، تنخواہیں واپس لینے کا حکم Read More »

Scroll to Top