Poslanews News

چین کا مالیاتی شعبہ کھولنے کا عمل عالمی معیشت کو گورننس کے مسائل سے نمٹنے میں مدد دے سکتا ہے ، عالمی سروے نتائجبیجنگ () تجارتی کشیدگی میں اضافے اور عالمی سپلائی چین میں بے یقینی کے تناظر میں فنانشل اسٹریٹ فورم 2026 کا سالانہ اجلاس شیڈول کے مطابق جاری ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کے درمیان کیے گئے سروے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 82.98 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ فنانشل اسٹریٹ فورم کا مسلسل انعقاد مالیاتی اصلاحات اور کھلے پن کو مزید گہرا کرنے اور بین الاقوامی مالیاتی تبادلوں و تعاون کو مضبوط بنانے کے چین کے عزم اور اعتماد کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ عالمی معیشت کو درپیش “تحفظ اور کارکردگی” کے درمیان توازن قائم کرنے کے مسئلے کا جواب بھی ہے۔رواں سال فورم کا موضوع “کھلا پن، تعاون اور جامعیت : عالمی مالیاتی ترقی کے نئے نظام کی مشترکہ تشکیل” ہے۔ اس میں دنیا کے 40 سے زائد ممالک اور خطوں سے 400 سے زیادہ مہمان شریک ہیں۔ 85.25 فیصد جواب دہندگان کے نزدیک فنانشل اسٹریٹ فورم مختلف فریقوں کو مالیاتی ترقی کے تصورات پر تبادلہ خیال کرنے، تعاون پر اتفاقِ رائے پیدا کرنے اور بین الاقوامی مالیاتی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔اس فورم میں “اے آئی کے دور میں اقتصادی گورننس” اور “اے آئی کے ذریعے سرمایہ جاتی منڈیوں کی ڈیجیٹل و ذہین ترقی” سمیت اہم موضوعات پر غور کیا جا رہا ہے، جبکہ اے آئی اور دیگر ڈیجیٹل و ذہین ٹیکنالوجیز کے ذریعے مالیاتی خدمات کو بہتر بنانے کے حوالے سے تازہ ترین نتائج بھی جاری کیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں 74.83 فیصد جواب دہندگان کا خیال تھا کہ مالیات اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا گہرا انضمام اقتصادی سرگرمیوں کی کارکردگی اور مالیاتی خدمات کی صلاحیت بڑھانے میں مددگار ہے، جبکہ 80.86 فیصد نے نشاندہی کی کہ اے آئی مالیاتی شعبے کی ساخت اور طریقۂ کار کو نئی شکل دینے والا ایک اہم عنصر بن چکی ہے۔

Date . 19/Oct/2026

چین کا مالیاتی شعبہ کھولنے کا عمل عالمی معیشت کو گورننس کے مسائل سے نمٹنے میں مدد دے سکتا ہے ، عالمی سروے نتائجبیجنگ () تجارتی کشیدگی میں اضافے اور عالمی سپلائی چین میں بے یقینی کے تناظر میں فنانشل اسٹریٹ فورم 2026 کا سالانہ اجلاس شیڈول کے مطابق جاری ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کے درمیان کیے گئے سروے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ 82.98 فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ فنانشل اسٹریٹ فورم کا مسلسل انعقاد مالیاتی اصلاحات اور کھلے پن کو مزید گہرا کرنے اور بین الاقوامی مالیاتی تبادلوں و تعاون کو مضبوط بنانے کے چین کے عزم اور اعتماد کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ عالمی معیشت کو درپیش “تحفظ اور کارکردگی” کے درمیان توازن قائم کرنے کے مسئلے کا جواب بھی ہے۔رواں سال فورم کا موضوع “کھلا پن، تعاون اور جامعیت : عالمی مالیاتی ترقی کے نئے نظام کی مشترکہ تشکیل” ہے۔ اس میں دنیا کے 40 سے زائد ممالک اور خطوں سے 400 سے زیادہ مہمان شریک ہیں۔ 85.25 فیصد جواب دہندگان کے نزدیک فنانشل اسٹریٹ فورم مختلف فریقوں کو مالیاتی ترقی کے تصورات پر تبادلہ خیال کرنے، تعاون پر اتفاقِ رائے پیدا کرنے اور بین الاقوامی مالیاتی تعاون کو گہرا کرنے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔اس فورم میں “اے آئی کے دور میں اقتصادی گورننس” اور “اے آئی کے ذریعے سرمایہ جاتی منڈیوں کی ڈیجیٹل و ذہین ترقی” سمیت اہم موضوعات پر غور کیا جا رہا ہے، جبکہ اے آئی اور دیگر ڈیجیٹل و ذہین ٹیکنالوجیز کے ذریعے مالیاتی خدمات کو بہتر بنانے کے حوالے سے تازہ ترین نتائج بھی جاری کیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں 74.83 فیصد جواب دہندگان کا خیال تھا کہ مالیات اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا گہرا انضمام اقتصادی سرگرمیوں کی کارکردگی اور مالیاتی خدمات کی صلاحیت بڑھانے میں مددگار ہے، جبکہ 80.86 فیصد نے نشاندہی کی کہ اے آئی مالیاتی شعبے کی ساخت اور طریقۂ کار کو نئی شکل دینے والا ایک اہم عنصر بن چکی ہے۔ Read More »

پیپلز بینک آف چائنا کی جانب سے متعدد پالیسی اقدامات کا اعلانبیجنگ () فنانشل اسٹریٹ فورم کا 2026 کا سالانہ اجلاس ا شروع ہو گیا۔ فورم کا موضوع” کھلا پن، تعاون اور جامعیت : عالمی مالیاتی ترقی کے نئے نظام کی مشترکہ تشکیل” ہے ۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز بینک آف چائنا کے گورنر پین گونگ شنگ نے مستقبل کے لیے پالیسی اقدامات کے ایک سلسلے کا اعلان کیا ۔ ان میں غیر بینکاری مالیاتی اداروں کی جانب سے بڑی مقدار میں رقوم کی واپسی کے انتظام میں مدد کے لیے لیکویڈیٹی اسپورٹ ٹول کا قیام ، اسٹینڈنگ لینڈنگ فیسیلٹی کے لیے اہل اداروں کے دائرہ کار میں توسیع ، بانڈ مارکیٹوں کے باہمی رابطے کو عملی شکل دینا، بیرونِ ملک مالیاتی اداروں کے لیے چین کی ملکی زرمبادلہ مارکیٹ میں چینی کرنسی یوآن کی خرید و فروخت کو آسان بنانا اور بیجنگ سمیت بیجنگ۔تیانجن۔صوبہ حہ بے میں بین الاقوامی سائنسی و تکنیکی جدت طرازی کے مراکز کی تعمیر میں مالی معاونت کے لیے رہنما ہدایات جاری کرنا شامل ہیں۔پیپلز بینک آف چائنا مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق اعلیٰ معیار کی پالیسیوں کی فراہمی کو مضبوط بنانے اور یوآن کی بین الاقوامی حیثیت کو فروغ دینے کے لیے بھی اقدامات کرے گا۔

Date . 19/Oct/2026

پیپلز بینک آف چائنا کی جانب سے متعدد پالیسی اقدامات کا اعلانبیجنگ () فنانشل اسٹریٹ فورم کا 2026 کا سالانہ اجلاس ا شروع ہو گیا۔ فورم کا موضوع” کھلا پن، تعاون اور جامعیت : عالمی مالیاتی ترقی کے نئے نظام کی مشترکہ تشکیل” ہے ۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز بینک آف چائنا کے گورنر پین گونگ شنگ نے مستقبل کے لیے پالیسی اقدامات کے ایک سلسلے کا اعلان کیا ۔ ان میں غیر بینکاری مالیاتی اداروں کی جانب سے بڑی مقدار میں رقوم کی واپسی کے انتظام میں مدد کے لیے لیکویڈیٹی اسپورٹ ٹول کا قیام ، اسٹینڈنگ لینڈنگ فیسیلٹی کے لیے اہل اداروں کے دائرہ کار میں توسیع ، بانڈ مارکیٹوں کے باہمی رابطے کو عملی شکل دینا، بیرونِ ملک مالیاتی اداروں کے لیے چین کی ملکی زرمبادلہ مارکیٹ میں چینی کرنسی یوآن کی خرید و فروخت کو آسان بنانا اور بیجنگ سمیت بیجنگ۔تیانجن۔صوبہ حہ بے میں بین الاقوامی سائنسی و تکنیکی جدت طرازی کے مراکز کی تعمیر میں مالی معاونت کے لیے رہنما ہدایات جاری کرنا شامل ہیں۔پیپلز بینک آف چائنا مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق اعلیٰ معیار کی پالیسیوں کی فراہمی کو مضبوط بنانے اور یوآن کی بین الاقوامی حیثیت کو فروغ دینے کے لیے بھی اقدامات کرے گا۔ Read More »

Scroll to Top