چین نے ڈیجیٹل دور میں عالمی انٹرنیٹ گورننس پر اپنا پوزیشن پیپر جاری کر دیا
نیو یارک ()اقوام متحدہ کے عالمی سائبر سیکیورٹی کے مستقل میکانزم کا پہلا اجلاس نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران چینی وفد نے عالمی سائبر سیکیورٹی میکانزم کو ” گلوبل سائبر گورننس ان دی ڈیجیٹل اینڈ انٹیلیجنٹ ایرا”سے متعلق چین کا پوزیشن پیپر پیش کیا۔ سائبر خودمختاری کے اصول […]
چین نے ڈیجیٹل دور میں عالمی انٹرنیٹ گورننس پر اپنا پوزیشن پیپر جاری کر دیا Read More »


