چین اور ایسٹونیا کی دوستی ایک روایتی دوستی ہے، چینی صدر
بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ نے اولے مادیسے کو جمہوریہ ایسٹونیا کی صدر کا حلف اٹھانے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔پیر کے روزاپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور ایسٹونیا کی دوستی ایک روایتی دوستی ہے۔ حالیہ برسوں میں، دونوں ممالک کے تعلقات کی مستحکم ترقی کا رجحان […]
چین اور ایسٹونیا کی دوستی ایک روایتی دوستی ہے، چینی صدر Read More »


