‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ردعمل
آنجہانی بھارتی اداکار نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ کرنے والی اداکارہ و ماڈل تنوشری دتہ نے اداکار کی موت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میرے لیے یہ شیطان کی موت ہے کیونکہ شیطان رک ہی نہیں رہا تھا۔ گزشتہ روز نانا پاٹیکر کی موت پر اداکارہ نے کہا کہ میں نے یہ […]
