Poslanews News

عظیم الشان اور تاریخی قانونی فتح (32) کنال رقبہ کمرشل کروڑوں مالیت کا اپنے کلائنٹ اکبر علی وغیرہ حق میں فیصلہ۔ )1 سال10 ماہ۔۔بار ایسوسی ایشن چشتیاں کی ممتاز قانونی شخصیت جناب ایم۔ظفر اقبال قریشی ایڈووکیٹ (سابق صدر بار) اور ان کی قابلِ فخر ٹیم قریشی لاء ایسوسی ایٹس نے مسلسل محنت، بہترین قانونی حکمتِ عملی اور دلائل کی بدولت سول کورٹ چشتیاں ا کے اہم و پیچیدہ مقدمات میں بفضلِ تعالی مکمل کامیابی حاصل کر لی ہے۔کیسز کی تفصیلات و پیشرفت:مقدمہ منسوخی دستاویز (دائر کردہ: 04 نومبر۔ 2024ء):مقدمہ (نمبر2:) زین العابدین وغیرہ بنام محمد منیر وغیرہ،❤️❤️❤️❤️نتیجہ: جناب ظفر اقبال قریشی ایڈوکیٹ نے اپنے کلائنٹ کا مؤقف اس قدر مضبوطی اور قانونی مہارت سے پیش کیا کہ معزز عدالت نے صرف 1 سال اور 10 ماہ کی مختصر مدت میں مقدمہ کلائنٹ کے حق میں ڈگری ( فیصلہ) ۔دعویٰ ڈگری (فیصلہ شدہ: 2اکتوبر 2026ء):( مقدمہ نمبر1) 🥺🥺 محمد منیر بنام علی اکبر وغیرہ (مبلغ 10 لاکھ روپے رھن/)مقامِ اراضی: رقبہ 32 کنال، مربع نمبر 74، چک نمبر 4 فورڈ، تحصیل چشتیاں۔نتیجہ: معزز سول کورٹ چشتیاں سے مخالف فریق کا دعویٰ مؤرخہ 2/10/202 کو مکمل طور پر خارج (Dismiss) کر دیا گیا۔ایف آئی آر نمبر 3/26 اینٹی کرپشن (مخالف فریق پر کارروائی):مقدمہ: محمد منیر وغیرہ کے خلاف درج شدہ مقدمہ۔نتیجہ: ظفر اقبال قریشی ایڈوکیٹ کی بہترین قانونی تدبیر اور قانونی کارروائی کے نتیجے میں مخالف فریق (محمد منیر وغیرہ) کے خلاف اینٹی کرپشن میں FIR No. 3/26 کا اندراج کروا کر قانون کے کٹہرے میں لایا گیا۔اور اور جالی اسٹام بھی منسوخخراجِ تحسینکروڑوں روپے مالیت کی قیمتی اراضی کے دیوانی و فوجداری تنازعات کو اتنی مختصر مدت میں منطقی انجام تک پہنچانا اور کلائنٹ کے حقوق کا مکمل تحفظ کرنا جناب ایم۔ظفر اقبال قریشی ایڈووکیٹ اور قریشی لاء ایسوسی ایٹس کی بے مثال پیشہ ورانہ صلاحیتوں، صداقت اور اعلیٰ ترین قانونی تدبر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔عوام الناس کی جانب سے ایم۔ ظفر اقبال قریشی ایڈوکیٹ اور ان کی پوری ٹیم کو اس عظیم قانونی فتح پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جاتا ہے۔

DATE .6/Oct/2026

عظیم الشان اور تاریخی قانونی فتح (32) کنال رقبہ کمرشل کروڑوں مالیت کا اپنے کلائنٹ اکبر علی وغیرہ حق میں فیصلہ۔ )1 سال10 ماہ۔۔بار ایسوسی ایشن چشتیاں کی ممتاز قانونی شخصیت جناب ایم۔ظفر اقبال قریشی ایڈووکیٹ (سابق صدر بار) اور ان کی قابلِ فخر ٹیم قریشی لاء ایسوسی ایٹس نے مسلسل محنت، بہترین قانونی حکمتِ عملی اور دلائل کی بدولت سول کورٹ چشتیاں ا کے اہم و پیچیدہ مقدمات میں بفضلِ تعالی مکمل کامیابی حاصل کر لی ہے۔کیسز کی تفصیلات و پیشرفت:مقدمہ منسوخی دستاویز (دائر کردہ: 04 نومبر۔ 2024ء):مقدمہ (نمبر2:) زین العابدین وغیرہ بنام محمد منیر وغیرہ،❤️❤️❤️❤️نتیجہ: جناب ظفر اقبال قریشی ایڈوکیٹ نے اپنے کلائنٹ کا مؤقف اس قدر مضبوطی اور قانونی مہارت سے پیش کیا کہ معزز عدالت نے صرف 1 سال اور 10 ماہ کی مختصر مدت میں مقدمہ کلائنٹ کے حق میں ڈگری ( فیصلہ) ۔دعویٰ ڈگری (فیصلہ شدہ: 2اکتوبر 2026ء):( مقدمہ نمبر1) 🥺🥺 محمد منیر بنام علی اکبر وغیرہ (مبلغ 10 لاکھ روپے رھن/)مقامِ اراضی: رقبہ 32 کنال، مربع نمبر 74، چک نمبر 4 فورڈ، تحصیل چشتیاں۔نتیجہ: معزز سول کورٹ چشتیاں سے مخالف فریق کا دعویٰ مؤرخہ 2/10/202 کو مکمل طور پر خارج (Dismiss) کر دیا گیا۔ایف آئی آر نمبر 3/26 اینٹی کرپشن (مخالف فریق پر کارروائی):مقدمہ: محمد منیر وغیرہ کے خلاف درج شدہ مقدمہ۔نتیجہ: ظفر اقبال قریشی ایڈوکیٹ کی بہترین قانونی تدبیر اور قانونی کارروائی کے نتیجے میں مخالف فریق (محمد منیر وغیرہ) کے خلاف اینٹی کرپشن میں FIR No. 3/26 کا اندراج کروا کر قانون کے کٹہرے میں لایا گیا۔اور اور جالی اسٹام بھی منسوخخراجِ تحسینکروڑوں روپے مالیت کی قیمتی اراضی کے دیوانی و فوجداری تنازعات کو اتنی مختصر مدت میں منطقی انجام تک پہنچانا اور کلائنٹ کے حقوق کا مکمل تحفظ کرنا جناب ایم۔ظفر اقبال قریشی ایڈووکیٹ اور قریشی لاء ایسوسی ایٹس کی بے مثال پیشہ ورانہ صلاحیتوں، صداقت اور اعلیٰ ترین قانونی تدبر کا منہ بولتا ثبوت ہے۔عوام الناس کی جانب سے ایم۔ ظفر اقبال قریشی ایڈوکیٹ اور ان کی پوری ٹیم کو اس عظیم قانونی فتح پر دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جاتا ہے۔ Read More »

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں چین کی پیش کردہ بلا رکاوٹ رسائی کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ ()اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 63ویں اجلاس نےچین کی جانب سے 47 ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے ” مکمل انسانی حقوق سے استفادے کے لیے بلارکاوٹ رسائی کے فروغ”کے عنوان سے پیش کردہ قرارداد کی منظوری دے دی۔اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں کے لیے

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں چین کی پیش کردہ بلا رکاوٹ رسائی کی قرارداد منظور Read More »

چین کی انسداد دہشت گردی کو سیاسی رنگ دینے اور آلہ کے طور پر استعمال کر نے کی مخالفتچین دہشت گردی کو کسی مخصوص مذہب سے جوڑنے کی مخالفت کرتا ہے ، چینی مندوباقوام متحدہ ()اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب سون لئی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی چھٹی کمیٹی میں “بین الاقوامی دہشت گردی کے خاتمے کے اقدامات” کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی کو سیاسی رنگ دینے اور اسے آلہ کے طور پر استعمال کرنے کی مخالفت کی۔سون لئی نے کہا کہ چین کا مؤقف ہے کہ تمام ممالک کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے مقاصد اور اصولوں کے مطابق سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی کی متعلقہ قراردادوں اور “اقوام متحدہ کی عالمی انسداد دہشت گردی حکمت عملی” پر مکمل عمل درآمد کرنا چاہیے اور سلامتی کونسل کی فہرست میں شامل تمام دہشت گرد تنظیموں اور افراد کی مخالفت کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ چین بین الاقوامی دہشت گردی کے حوالے سے ایک جامع کنونشن کی تیاری کو آگے بڑھانے کی حمایت کرتا ہے۔ چین انسداد دہشت گردی کو سیاسی رنگ دینے اور اسے آلہ کے طور پر استعمال کرنے کی سخت مخالفت کرتا ہے، دوہرے معیار اور امتیازی رویوں کی مخالفت کرتا ہے، دہشت گردی کو کسی مخصوص ملک، قوم یا مذہب سے جوڑنے کی مخالفت کرتا ہے اور انسداد دہشت گردی کے نام پر دوسرے ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کی بھی مخالفت کرتا ہے۔سون لئی نے کہا کہ چین دہشت گردی کا شکار رہا ہے۔ انہوں نے تمام فریقوں سے مطالبہ کیا کہ “مشرقی ترکستان اسلامی تحریک” سمیت دہشت گرد قوتوں کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں اور “بلوچ لبریشن آرمی” اور اس کی “مجید بریگیڈ” سمیت دہشت گرد تنظیموں کو جلد از جلد پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا جائے۔

DATE.6/Oct/2026

چین کی انسداد دہشت گردی کو سیاسی رنگ دینے اور آلہ کے طور پر استعمال کر نے کی مخالفتچین دہشت گردی کو کسی مخصوص مذہب سے جوڑنے کی مخالفت کرتا ہے ، چینی مندوباقوام متحدہ ()اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب سون لئی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی چھٹی کمیٹی میں “بین الاقوامی دہشت گردی کے خاتمے کے اقدامات” کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی کو سیاسی رنگ دینے اور اسے آلہ کے طور پر استعمال کرنے کی مخالفت کی۔سون لئی نے کہا کہ چین کا مؤقف ہے کہ تمام ممالک کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے مقاصد اور اصولوں کے مطابق سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی کی متعلقہ قراردادوں اور “اقوام متحدہ کی عالمی انسداد دہشت گردی حکمت عملی” پر مکمل عمل درآمد کرنا چاہیے اور سلامتی کونسل کی فہرست میں شامل تمام دہشت گرد تنظیموں اور افراد کی مخالفت کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ چین بین الاقوامی دہشت گردی کے حوالے سے ایک جامع کنونشن کی تیاری کو آگے بڑھانے کی حمایت کرتا ہے۔ چین انسداد دہشت گردی کو سیاسی رنگ دینے اور اسے آلہ کے طور پر استعمال کرنے کی سخت مخالفت کرتا ہے، دوہرے معیار اور امتیازی رویوں کی مخالفت کرتا ہے، دہشت گردی کو کسی مخصوص ملک، قوم یا مذہب سے جوڑنے کی مخالفت کرتا ہے اور انسداد دہشت گردی کے نام پر دوسرے ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کی بھی مخالفت کرتا ہے۔سون لئی نے کہا کہ چین دہشت گردی کا شکار رہا ہے۔ انہوں نے تمام فریقوں سے مطالبہ کیا کہ “مشرقی ترکستان اسلامی تحریک” سمیت دہشت گرد قوتوں کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں اور “بلوچ لبریشن آرمی” اور اس کی “مجید بریگیڈ” سمیت دہشت گرد تنظیموں کو جلد از جلد پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا جائے۔ Read More »

چینی پیپلز لبریشن آرمی نے چین کی کے ہوانگ یان جزیرے کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے فلپائنی طیارے کو علاقے سے نکلنے پر مجبور کر دیا، چینی سدرن تھیٹر کمانڈفلپائن کا یہ اقدام چین کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے، تر جمانبیجنگ ()چین کی سدرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان چئے شی چھئین نے کہا ہے کہ 3 اکتوبر کو فلپائن کا ایک C-208 طیارہ چینی حکومت کی اجازت کے بغیر غیر قانونی طور پر چین کے ہوانگ یان جزیرے کی فضائی حدود میں داخل ہوا۔چینی پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ نے بحری اور فضائی افواج کو منظم کرتے ہوئے قانونی ضوابط کے مطابق فلپائنی طیارے کی نگرانی اور تعاقب کیا، اسے وارننگ جاری کی اور علاقے سے نکلنے پر مجبور کر دیا۔ترجمان نے کہا کہ ہوانگ یان جزیرہ چین کی موروثی سرزمین ہے۔ فلپائن کا یہ اقدام چین کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس سے غلط فہمی اور غلط اندازے پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔ انہوں نے فلپائن کو خبردار کیا کہ وہ فوری طور پر چین کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے والے اور اشتعال انگیز اقدامات بند کرے۔ترجمان نے کہا کہ سدرن تھیٹر کمانڈ کی افواج ہر وقت انتہائی چوکس رہتی ہیں اور قومی خودمختاری و سلامتی کے ساتھ ساتھ علاقائی امن و استحکام کے مضبوط دفاع کے لیے پرعزم ہیں۔

DATE . 6/Oct/2026

چینی پیپلز لبریشن آرمی نے چین کی کے ہوانگ یان جزیرے کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے فلپائنی طیارے کو علاقے سے نکلنے پر مجبور کر دیا، چینی سدرن تھیٹر کمانڈفلپائن کا یہ اقدام چین کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے، تر جمانبیجنگ ()چین کی سدرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان چئے شی چھئین نے کہا ہے کہ 3 اکتوبر کو فلپائن کا ایک C-208 طیارہ چینی حکومت کی اجازت کے بغیر غیر قانونی طور پر چین کے ہوانگ یان جزیرے کی فضائی حدود میں داخل ہوا۔چینی پیپلز لبریشن آرمی کی سدرن تھیٹر کمانڈ نے بحری اور فضائی افواج کو منظم کرتے ہوئے قانونی ضوابط کے مطابق فلپائنی طیارے کی نگرانی اور تعاقب کیا، اسے وارننگ جاری کی اور علاقے سے نکلنے پر مجبور کر دیا۔ترجمان نے کہا کہ ہوانگ یان جزیرہ چین کی موروثی سرزمین ہے۔ فلپائن کا یہ اقدام چین کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس سے غلط فہمی اور غلط اندازے پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔ انہوں نے فلپائن کو خبردار کیا کہ وہ فوری طور پر چین کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے والے اور اشتعال انگیز اقدامات بند کرے۔ترجمان نے کہا کہ سدرن تھیٹر کمانڈ کی افواج ہر وقت انتہائی چوکس رہتی ہیں اور قومی خودمختاری و سلامتی کے ساتھ ساتھ علاقائی امن و استحکام کے مضبوط دفاع کے لیے پرعزم ہیں۔ Read More »

بعض مغربی ممالک انسانی حقوق کے مسئلے کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنا چھوڑ دیں، چینی نمائندہاقوام متحدہ ()اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب سون لئی نے جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی کے عام مباحثے میں بعض مغربی ممالک پر زور دیا کہ وہ چین کے خلاف جھوٹ گھڑنے اور پھیلانے کا سلسلہ بند کریں اور انسانی حقوق کے مسئلے کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنا چھوڑ دیں۔

سون لئی نے کہا کہ برطانیہ، آسٹریلیا، جاپان، آئرلینڈ، چیک جمہوریہ اور لتھوانیا کے نمائندوں نے اپنی تقاریر میں چین کی انسانی حقوق کی صورتحال پر بلاجواز اور بد نیتی پر مبنی الزامات عائد کیے اور چین کو بدنام کرنے کی کوشش کی۔ چین اس پر شدید اعتراض اور سخت مخالفت کا اظہار کرتا ہے۔انہوں

بعض مغربی ممالک انسانی حقوق کے مسئلے کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنا چھوڑ دیں، چینی نمائندہاقوام متحدہ ()اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب سون لئی نے جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی کے عام مباحثے میں بعض مغربی ممالک پر زور دیا کہ وہ چین کے خلاف جھوٹ گھڑنے اور پھیلانے کا سلسلہ بند کریں اور انسانی حقوق کے مسئلے کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنا چھوڑ دیں۔ Read More »

“شمالی میانمار میں ٹیلی کام فراڈ پر کاری ضرب” پر دستاویزی سیریز سی سی ٹی وی 1 پر نشربیجنگ ()تین اقساط پر مشتمل دستاویزی سیریز “شمالی میانمار میں ٹیلی کام فراڈ پر کاری ضرب” 5 سے 7 اکتوبر تک چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی ون پر نشر کی جا رہی ہے۔یہ دستاویزی سیریز چین کی وزارت پبلک سیکیورٹی اور چائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے تیار کی گئی ہے، جس میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی قیادت میں چین کے عوامی تحفظ کے حکام کی جانب سے شمالی میانمار میں چین سے متعلق جرائم کے خلاف کی جانے والی خصوصی کارروائیوں، شمالی میانمار کے “چار بڑے خاندانوں ” سمیت مختلف مجرمانہ گروہوں کے خاتمے کی کوششوں اور حاصل ہونے والی نمایاں کامیابیوں کو جامع انداز میں پیش کیا گیا ہے۔دستاویزی سیریز کی پہلی قسط میں شمالی میانمار میں ٹیلی کام فراڈ کے پورے مجرمانہ نظام کو خصوصی طور پر بے نقاب کیا گیا ہے۔ دوسری قسط میں چینی عدالتی اداروں کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر مطلوب مجرموں کے تعاقب اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لانے کی پسِ پردہ کارروائیوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔تیسری قسط میں ٹیلی کام فراڈ کے خلاف بین الاقوامی تعاون کو اجاگر کیا گیا ہے۔سیریز کے مطابق چینی حکومت نے 46 ممالک پر مشتمل بین الاقوامی ٹیلی کام فراڈ مخالف اتحاد قائم کیا ہے، جس کے ذریعے سرحد پار ٹیلی کام فراڈ کے خاتمے کے لیے وسیع نیٹ ورک تشکیل دیا گیا ہے اور سرحد پار ٹیلی کام فراڈ کےجرائم کے ذرائع کا خاتمہ کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

DATE . 6/Oct/2026

“شمالی میانمار میں ٹیلی کام فراڈ پر کاری ضرب” پر دستاویزی سیریز سی سی ٹی وی 1 پر نشربیجنگ ()تین اقساط پر مشتمل دستاویزی سیریز “شمالی میانمار میں ٹیلی کام فراڈ پر کاری ضرب” 5 سے 7 اکتوبر تک چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی ون پر نشر کی جا رہی ہے۔یہ دستاویزی سیریز چین کی وزارت پبلک سیکیورٹی اور چائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے تیار کی گئی ہے، جس میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی قیادت میں چین کے عوامی تحفظ کے حکام کی جانب سے شمالی میانمار میں چین سے متعلق جرائم کے خلاف کی جانے والی خصوصی کارروائیوں، شمالی میانمار کے “چار بڑے خاندانوں ” سمیت مختلف مجرمانہ گروہوں کے خاتمے کی کوششوں اور حاصل ہونے والی نمایاں کامیابیوں کو جامع انداز میں پیش کیا گیا ہے۔دستاویزی سیریز کی پہلی قسط میں شمالی میانمار میں ٹیلی کام فراڈ کے پورے مجرمانہ نظام کو خصوصی طور پر بے نقاب کیا گیا ہے۔ دوسری قسط میں چینی عدالتی اداروں کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر مطلوب مجرموں کے تعاقب اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لانے کی پسِ پردہ کارروائیوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔تیسری قسط میں ٹیلی کام فراڈ کے خلاف بین الاقوامی تعاون کو اجاگر کیا گیا ہے۔سیریز کے مطابق چینی حکومت نے 46 ممالک پر مشتمل بین الاقوامی ٹیلی کام فراڈ مخالف اتحاد قائم کیا ہے، جس کے ذریعے سرحد پار ٹیلی کام فراڈ کے خاتمے کے لیے وسیع نیٹ ورک تشکیل دیا گیا ہے اور سرحد پار ٹیلی کام فراڈ کےجرائم کے ذرائع کا خاتمہ کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ Read More »

Scroll to Top