Poslanews News

انگولا اور چین کے درمیان تعلقات مسلسل ترقی کر رہے ہیں، اسپیکر انگولا

بیجنگ ()انگولا کی نیشنل اسمبلی کے اسپیکر ڈی المیڈا نے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے چین کا دورہ کیا۔ انہوں نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انگولا چین تعلقات، چین کے ترقیاتی ثمرات اور چارگلوبل انیشی ایٹوز کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ 1983 میں انگولا اور چین کے درمیان سفارتی […]

انگولا اور چین کے درمیان تعلقات مسلسل ترقی کر رہے ہیں، اسپیکر انگولا Read More »

امن مشنز کو مزید حقیقت پسندانہ، موثر اور پائیدار بنانے کے لیے تیارہیں ،چین

اقوام متحدہ () سلامتی کونسل میں اقوام متحدہ کے امن مشنز پر بحث کا اجلاس ہوا۔ہفتہ کے روزاقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے کہا کہ اقوام متحدہ کے امن مشنز امن کے لیے وجود میں آئے ہیں، امن ہی کے لیے قائم ہیں، اور بین الاقوامی امن و سلامتی کو برقرار

امن مشنز کو مزید حقیقت پسندانہ، موثر اور پائیدار بنانے کے لیے تیارہیں ،چین Read More »

چین، 13ویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح

بیجنگ () چائنا میڈیا گروپ، شان شی کی صوبائی حکومت اور فوجیان کی صوبائی حکومت کی مشترکہ میزبانی میں 13 واں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول چین کےصوبہ شان شی کے صدر مقام شی آن میں شروع ہوا۔ شان شی کی صوبائی پارٹی کمیٹی کے سیکرٹری اور 13ویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی آرگنائزنگ

چین، 13ویں سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح Read More »

چین اقوام متحدہ کی اجازت کے بغیر یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت تجارت

امریکہ کے آئندہ اقدامات پر قریبی نظر رکھیں گے، تر جمان بیجنگ () امریکہ نے ” روس اور ایران پر پابندیوں کے گراہم ایکٹ 2026 “پر دستخط سے اسے قانون کا درجہ دے دیا۔ قانون کے تحت روس سے تیل یا قدرتی گیس درآمد کرنے والے تیسرے ممالک پر زیادہ سے زیادہ 100 فیصد نام

چین اقوام متحدہ کی اجازت کے بغیر یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت تجارت Read More »

چین میں جنوری سے اگست تک مسافروں کے بذریعہ ریلوے کل 3.32 ارب ٹرپس ہوئے

چین میں اس وقت یومیہ اوسطاً 11,508 مسافربردار ٹرینیں چلائی جاتی ہیں بیجنگ ()رواں سال جنوری سے اگست تک چین میں ریلوے کے ذریعے مسافروں کے کل 3.32 ارب ٹرپس ہوئے، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 3.9 فیصد زیادہ ہیں، اور یہ ایک ریکارڈ ہے۔ چین میں اس وقت یومیہ اوسطاً

چین میں جنوری سے اگست تک مسافروں کے بذریعہ ریلوے کل 3.32 ارب ٹرپس ہوئے Read More »

چین کی ٹیم نے ناگویا ایشین گیمز میں پہلا میڈل جیت لیا

بیجنگ () 2026 ایشیائی کھیلوں کے افتتاح کے بعد مقابلوں کا پہلا دن ہے، جس میں مجموعی طور پر 31 طلائی تمغوں کے فیصلے ہوں گے۔ مردوں کے انفرادی ٹرائی ایتھلون مقابلے میں چین کے کھلاڑی ژانگ شی روئی نے چاندی کا تمغہ جیت لیا، جو ان ایشیائی کھیلوں میں چینی وفد کا پہلا تمغہ

چین کی ٹیم نے ناگویا ایشین گیمز میں پہلا میڈل جیت لیا Read More »

چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈلبیجنگ ()چین نے آئچی–ناگویا ایشین گیمز 2026 میں ماڈرن پینٹاتھلون کے خواتین ٹیم ایونٹ کا طلائی تمغہ جیت لیا۔یہ جاری ایشین گیمز میں چینی وفد کا پہلا طلائی تمغہ ہے۔آئچی ناگویا ایشین گیمز کے خواتین کے 4×100 میٹر فری اسٹائل ریلے میں بھی چینی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔دوسری جانب تیراکی کے مقابلوں میں چین کے سو جیا یو نے مردوں کے 100 میٹر بیک اسٹروک، پھان ژان‌لے نے مردوں کے 100 میٹر فری اسٹائل، لی بِنگ جیے نے خواتین کے 1500 میٹر فری اسٹائل جبکہ تھانگ چھیان‌ٹھنگ نے خواتین کے 50 میٹر بریسٹ اسٹروک میں اپنے اپنے اعزازات کا دفاع کرتے ہوئے طلائی تمغے حاصل کیے۔

DATE . 20/Sep/2026

چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈلبیجنگ ()چین نے آئچی–ناگویا ایشین گیمز 2026 میں ماڈرن پینٹاتھلون کے خواتین ٹیم ایونٹ کا طلائی تمغہ جیت لیا۔یہ جاری ایشین گیمز میں چینی وفد کا پہلا طلائی تمغہ ہے۔آئچی ناگویا ایشین گیمز کے خواتین کے 4×100 میٹر فری اسٹائل ریلے میں بھی چینی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔دوسری جانب تیراکی کے مقابلوں میں چین کے سو جیا یو نے مردوں کے 100 میٹر بیک اسٹروک، پھان ژان‌لے نے مردوں کے 100 میٹر فری اسٹائل، لی بِنگ جیے نے خواتین کے 1500 میٹر فری اسٹائل جبکہ تھانگ چھیان‌ٹھنگ نے خواتین کے 50 میٹر بریسٹ اسٹروک میں اپنے اپنے اعزازات کا دفاع کرتے ہوئے طلائی تمغے حاصل کیے۔ Read More »

ورلڈ کانفرنس آن سائنس لٹریسی 2026 کا بیجنگ میں آغاز

بیجنگ ()ورلڈ کانفرنس آن سائنس لٹریسی 2026 کا آغاز بیس ستمبر کو بیجنگ میں ہوا ۔سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور شعبہ تشہیر کے سربراہ لی شولئی نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے نائب چیئرمین اور چائنا

ورلڈ کانفرنس آن سائنس لٹریسی 2026 کا بیجنگ میں آغاز Read More »

چین، پہلی انٹیلیجنٹ روبوٹ ایپلیکیشن اسکلز ایگزیبیشن کا انعقاد

بیجنگ () چائنا میڈیا گروپ کی ” ذہین مسابقت ،روشن مستقبل – پہلی انٹیلیجنٹ روبوٹ ایپلیکیشن اسکلز ایگزیبیشن ” کی ژے جیانگ تقریب شہر ہانگژو میں منعقد ہوئی۔یہ تقریب مجموعی طور پر صنعتی، خصوصی اور خدمات کے شعبوں میں ایمبوڈڈ انٹیلیجنٹ روبوٹس کے تجربہ گاہوں سے حقیقی استعمال کے منظرناموں تک پہنچنے کی تازہ ترین

چین، پہلی انٹیلیجنٹ روبوٹ ایپلیکیشن اسکلز ایگزیبیشن کا انعقاد Read More »

Scroll to Top