حوا کی بیٹی کی پکار کون بنے گا مسیحاں Qureshi 92 یو ٹیوب چینل
DATE . 13/Sep/2026
حوا کی بیٹی کی پکار کون بنے گا مسیحاں Qureshi 92 یو ٹیوب چینل Read More »
بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💐یا اللہ ہمارا ہر عمل اپنے حکم کے تابع کردے، ہمارے درمیان محبت اخوت، مروت، اخلاق، اتحاد احساس اور برداشت پیدا فرما، ہمیں جھوٹ غیبت منافقت بغض حسد اور ریا کاری سے محفوظ فرما۔اے اللہ پاک ہمارے تمام گناہ معاف فرما، بیشک تو ہی درگز کرنےاور بڑا معاف کرنے
بیجنگ () بین الاقوامی شخصیات نے کہا ہے کہ برکس تعاون کا طریقہ کار عالمی اثر و رسوخ کے حامل ایک اہم کثیر الجہتی تعاون کا پلیٹ فارم بن چکا ہے اور چین نے اس میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ چین گلوبل ساؤتھ کے مشترکہ مفادات کے تحفظ اور عالمی امن و ترقی کو فروغ دینے کے لیے “گریٹر برکس تعاون” کی قیادت کرتا رہے گا۔بھارت کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں سینٹر فار چائنیز اینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشین اسٹڈیز کے ڈائریکٹر بی آر دیپک نے کہا ہے کہ چین برکس تعاون کے طریقہ کار میں ایک شاندار کردار ادا کرتا ہے۔ برازیل کی ساؤ پالو اسٹیٹ یونیورسٹی میں سیاسی معیشت کے پروفیسر مارکوس کورڈیرو پیرس نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ “گریٹربرکس تعاون “کے اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کی تجاویز اور چار گلوبل انیشی ایٹوز موجودہ ہنگامہ خیز بین الاقوامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے امید پیدا کرتے ہیں۔ عرب لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل مرو موسیٰ نے امید ظاہر کی کہ مزید عرب ممالک برکس تعاون کے طریقہ کار میں شامل ہوں گے۔ جنوبی افریقہ میں برکس پلس فرینڈز ایسوسی ایشن کے بانی بریڈلی بورڈیس نے کہا کہ چین نے کبھی بھی سمندر پار نوآبادیاتی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیا اور نہ ہی اس نے کبھی افریقی ممالک کی داخلی اقتصادی پالیسیوں میں مداخلت کی ہے۔ انہوں نے چین کی قیادت میں متعلقہ شعبوں میں کثیر الجہتی تعاون کے امکانات کے حوالے سے امید کا اظہار کیا۔چین 2027 میں برکس کی صدارت سنبھالے گا۔ روسی صدارتی اکیڈمی آف نیشنل اکانومی اینڈ پبلک ایڈمنسٹریشن کے سینئر محقق الیگزینڈر اگناتوف نے کہا کہ چین کی گزشتہ برکس صدارت کے دوران متعدد نتائج کی دستاویزات سامنے آئیں ،جن پر اعلیٰ سطح پرعمل درآمد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ چین کا دوبارہ برکس کی صدارت سنبھالنا عالمی توجہ کا مرکز بنے گا۔ DATE . 12/Sep/2026
چین برکس تعاون کو مستحکم ا مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات Read More »
عالمی کثیرالجہتی کے رجحان کو روکا نہیں جا سکتا، شی نئی دہلی () چینی صدر شی جن پھنگ نے نئی دہلی میں منعقدہ 18ویں برکس سمٹ کے پہلے مرحلے کے اجلاس میں شرکت کی اور “عہدِ حاضر کی ذمہ داریاں نبھائیں اور بہادری سے پیش رو قوت بنیں” کے عنوان سے اہم خطاب کیا۔شی جن
برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر Read More »
امریکی اقدامات منصفانہ مسابقت کو نقصان پہنچا رہے ہیں، تر جمان بیجنگ () چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے سی آئی اے کے ایک اعلیٰ عہدیدار کی جانب سے چین کے خلاف جاسوسی کی سرگرمیوں کے حوالے سے دیے گئے حالیہ بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے سرِ عام چینی کمپنیوں کو
امریکا فوری طور پر چین کے خلاف جاسوسی سرگرمیاں بند کرے، چینی وزارت تجارت Read More »