پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی پلیئر مریم محمود کا نام برطانوی کلب ریکسیم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر آویزاں
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی پلیئر مریم محمود کا نام برطانوی کلب ریکسیم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر شامل کرلیا گیا۔ پاکستان کی نمائندگی کرنے پر ریکسیم ایف سی نے مریم محمود کو انٹرنیشنل آنرز بورڈ پر اعزاز دے دیا۔ مریم محمود ریکسیم ایف سی ویمنز کی انٹرنیشنل آنرز بورڈ پر جگہ بنانے […]
