روس نے پوٹن کے اتوروپ جزیرے کے دورے پر جاپان کے احتجاج کو مسترد کر دیا
ما سکو ()روسی ذرائع کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے پہلی مرتبہ جنوبی کوریل جزائر میں واقع اتوروپ جزیرے کا دورہ کیا ۔اس کے بعد جاپانی حکومت نے پوٹن کے اس دورے پر احتجاج کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ یہ علاقہ تاریخی طور پر جاپان کا حصہ رہا ہے۔روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا […]
روس نے پوٹن کے اتوروپ جزیرے کے دورے پر جاپان کے احتجاج کو مسترد کر دیا Read More »

