حبیب جالب کی صاحبزادی کے ریڑھی لگانے کا معاملہ، وائرل ویڈیو کے باوجود پنجاب حکومت خاموش
لاہور: نامور مرحوم شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی طاہرہ حبیب جالب معاشی حالات سے مجبور ہوکر گھر سے کھانا بنا کر ماڈل ٹاؤن بازار کے قریب ایک ریڑھی پر فروخت کرنے لگیں لیکن انہیں کام سے روک دیا گیا۔ جیو ڈیجیٹل سے رابطہ کرنے پر طاہرہ نے مزید بتایا کہ پہلے مینوسپل کارپورییشن کے افراد […]
حبیب جالب کی صاحبزادی کے ریڑھی لگانے کا معاملہ، وائرل ویڈیو کے باوجود پنجاب حکومت خاموش Read More »
