Poslanews News

قانون کی حکمرانی سے خوبصورت چین کی تعمیر

چینی قوم کی پائیدار ترقی کی ماحولیاتی بنیاد مضبوط بیجنگ () چین میں قومی یومِ ماحولیات منایا گیا اور اسی روز عوامی جمہوریہ چین کا ماحولیاتی ضابطہ قانون باضابطہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے۔ چین میں ماحولیاتی تحفظ اب ضابطہ قانون کے تحت منظم حکمرانی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا […]

قانون کی حکمرانی سے خوبصورت چین کی تعمیر Read More »

چائنا میڈیا گروپ کے تیار کردہ خصوصی پروگرام “شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ”  کی آذربائیجان میں نشریات کا آغاز

بیجنگ () چائنا میڈیا گروپ کے تیار کردہ پروگرام  “شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ” کی آذربائیجانی زبان میں نشریات کی افتتاحی تقریب آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقد ہوئی۔آذربائیجان کے نیشنل ٹیلی ویژن و براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے ثقافتی چینل اور آذربائیجان اے آر بی 24 ٹی وی نے بالترتیب اس پروگرام کو نشر

چائنا میڈیا گروپ کے تیار کردہ خصوصی پروگرام “شی جن پھنگ کا ثقافت سے لگاؤ”  کی آذربائیجان میں نشریات کا آغاز Read More »

ایکواڈور کے صدر چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ ()چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر ایکواڈور کے صدر ڈینیئل نوبوا چین کے آٹھ روزہ  سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔ایکواڈور لاطینی امریکہ کا ایک اہم ملک ہے اور رواں سال چین اور ایکواڈور کے درمیان جامع تزویراتی شراکت داری کے قیام کی دسویں سالگرہ ہے۔ حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے

ایکواڈور کے صدر چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے Read More »

چین نے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی

بیجنگ ()چین نے صوبہ ہائی نان میں واقع تجارتی خلائی جہاز لانچ مرکز سے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی۔یہ سیٹلائٹس کم مدار میں گردش کرنے والے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا 24 واں گروپ ہیں، جنہیں بیجنگ  وقت کے مطابق اتوار کی دوپہر 12 بج کر 10 منٹ پر لانگ مارچ-12 کیریئر راکٹ

چین نے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی نئی کھیپ خلا میں بھیج دی Read More »

چین میں نوجوان محققین کی ایک نئی نسل سامنے آ رہی ہے ،فیلڈز میڈل یافتہ مارٹن ہائر

بیجنگ () بین الاقوامی بنیادی سائنس کانفرنس 2026 کا بیجنگ میں باضابطہ آغاز ہوا۔ دو ہفتے جاری رہنے والی اس عالمی علمی سرگرمی کا موضوع “بنیادی سائنس پر توجہ، انسانیت کے مستقبل کی رہنمائی” ہے۔ یہ کانفرنس مسلسل چار برس سے منعقد ہو رہی ہے۔ فیلڈز میڈل اور ٹورنگ ایوارڈ سمیت مختلف عالمی اعزازات کے

چین میں نوجوان محققین کی ایک نئی نسل سامنے آ رہی ہے ،فیلڈز میڈل یافتہ مارٹن ہائر Read More »

جاپانی سیاست دانوں کی یاسوکونی شرائن پر حاضری نے دوسری جنگ عظیم کے بعد کے بین الاقوامی نظام کو شدید چیلنج کیا ہے ، چینی سفارت خانہ

بیجنگ () جاپان میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے جاپانی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی کی جانب سے یاسوکونی شرائن کے لیے نذرانہ پیش کرنے اور کابینہ کے بعض ارکان و ارکانِ پارلیمنٹ کی جانب سے یاسوکونی شرائن پر حاضری سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ جاپان کے متعلقہ اقدامات نے دوسری جنگِ

جاپانی سیاست دانوں کی یاسوکونی شرائن پر حاضری نے دوسری جنگ عظیم کے بعد کے بین الاقوامی نظام کو شدید چیلنج کیا ہے ، چینی سفارت خانہ Read More »

اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدہ دار کی چین کے “تھری نارتھ” منصوبے کی بھرپور ستائش

بیجنگ ()اقوام متحدہ کی نائب سیکرٹری جنرل،اقوام متحدہ کے صحرائی اراضی کی روک تھام سے متعلق کنونشن کے سیکریٹریٹ کی ایگزیکٹو سیکریٹری یاسمین فواد نے بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیا۔انہوں نے چین کے “تھری نارتھ” منصوبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس کی اہمیت صرف اس کے وسیع پیمانے میں نہیں

اقوام متحدہ کے اعلیٰ عہدہ دار کی چین کے “تھری نارتھ” منصوبے کی بھرپور ستائش Read More »

” سرسبز پہاڑ اورشفاف پانی ” ہی سب سے مستحکم سرمایہ کاری ہے، انڈر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

بیجنگ ()اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل یاسمین فواد نے حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ” سرسبز پہاڑ اورشفاف پانی ” ہی سب سے مستحکم سرمایہ کاری ہے۔انہوں نے کہا کہ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے یہ تصور پیش کیا ہے کہ ” سرسبز

” سرسبز پہاڑ اورشفاف پانی ” ہی سب سے مستحکم سرمایہ کاری ہے، انڈر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ Read More »

چین کو بار بار دریافت کرنے کی ضرورت ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹیسلامیں بار بار چین آنا چاہتا ہوں، ایلون مسک

بیجنگ () “یہ ایک حیرت انگیز ملک ہے۔” برطانوی سیاح الوی نے حال ہی میں چین کا تیسرا سفر شروع کیا ہے، جبکہ نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے سیاح باہا نے ابتدائی طور پر چین کے سفر کا چند ہفتوں کا منصوبہ بنایا تھا، لیکن بالآخر وہ چھ ماہ تک چین میں رہے۔ ٹیسلا کے

چین کو بار بار دریافت کرنے کی ضرورت ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹیسلامیں بار بار چین آنا چاہتا ہوں، ایلون مسک Read More »

2025ء میں ساؤتھ چائنا سی کے علاقے کی سمندری ماحولیاتی حالت مجموعی طور پر مستحکم رہی، وزارت قدرتی وسائل 

بیجنگ () چین کی وزارت قدرتی وسائل کے ساؤتھ چائنا سی بیورو ​ نے “سال 2025 کے لیے ساؤتھ چائنا سی علاقے کے سمندری ماحولیاتی انتباہ و نگرانی کا بلیٹن” اور “سال 2025 کے لیے ساؤتھ چائنا سی علاقے کے سمندری ماحولیاتی تحفظ و بحالی کا بلیٹن” جاری کیا۔انتباہ و نگرانی کے بلیٹن​ کے مطابق،

2025ء میں ساؤتھ چائنا سی کے علاقے کی سمندری ماحولیاتی حالت مجموعی طور پر مستحکم رہی، وزارت قدرتی وسائل  Read More »

Scroll to Top