چین، مستقبل کے شہر میں گلوبل گورننس کا طویل مدتی نقطہ نظر
بیجنگ ()گلوبل گورننس فورم 2026 (شیونگ آن) چین کے صوبہ حہ بے کے شیونگ آن نیو ایریا میں کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔ “اعتماد اور تعاون کی بحالی: صدی کی تبدیلی کے تناظر میں عالمی حکمرانی کی اصلاح اور بہتری” کے موضوع پر منعقد ہونے والے اس فورم میں 90 سے زائد ممالک سے تعلق […]
چین، مستقبل کے شہر میں گلوبل گورننس کا طویل مدتی نقطہ نظر Read More »

