وزیر اعظم آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج شام سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی […]
وزیر اعظم آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے Read More »

