نیب کی رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں 2 ہزار 452 ارب روپےکی ریکارڈ ریکوری
رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں نیب نے 2 ہزار 452 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری کی ہے، نیب کا رواں سال کی ششماہی ریکوری کا کل حجم بڑھ کر 5 ہزار 414 ارب روپے ہو گیا۔ نیب رپورٹ کے مطابق بلوچستان، سندھ، پنجاب اور اسلام آباد میں 10لاکھ 78 ہزار 283 ایکڑ سرکاری […]
نیب کی رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں 2 ہزار 452 ارب روپےکی ریکارڈ ریکوری Read More »
