چینی صدر کے تجویز کردہ چار گلوبل انیشی ایٹوز پوری انسانیت کے لیے اہمیت کے حامل ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی کینیا
بیجنگ ()کینیا کی قومی اسمبلی کے اسپیکر موسیٰ ویتنگولا نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چین افریقہ کی ابھرتی ہوئی معیشتوں کا قریبی شراکت دار ہے۔ ان کے مطابق سماجی اور اقتصادی ترقی، صنعت کاری، مینوفیکچرنگ، انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی سمیت روزگار کے متعدد شعبوں میں چین کے پاس […]


