Poslanews News

امریکہ ایران جنگ کی تازہ صورتحال ۔علاقائی ممالک کے درمیان رابطےتہران()امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ وہ ایران کے خلاف حملہ منسوخ کرنے پر راضی ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ “ایران اور دیگر مشرق وسطی کے ممالک نے ان سے درخواست کی ہے کہ حملہ مؤخر کیا جائے کیونکہ معاہدے کے فریم ورک پر اتفاق ہو گیا ہے جس میں آبنائے ہرمز کا فوری اور مکمل کھولنا اور ایران کے جوہری خطرے کا خاتمہ شامل ہوگا۔ ٹرمپ نے کہا کہ اس درخواست کی بنیاد پر وہ حملے کو منسوخ کرنے پر راضی ہیں بشرطیکہ معاہدہ جلد طے ہو سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل بھی اس معاملے پر ان کے ساتھ ہے۔ دوسری جانب ایران کی طرف سے 2 اگست کو ایران کے فوجی اہلکار کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا یہ کہنا کہ ایران نے حملہ روکنے کی درخواست کی ہے ،” ایک نیا جھوٹ ” ہے۔

امریکہ کے مطابق یکم اگست کو سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان نے ٹرمپ سے فون پر بات کی جس میں ایران کے خلاف نئی بڑی کارروائی کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور امریکہ سے ایران پر حملہ نہ کرنے کی درخواست کی۔ قطر، متحدہ عرب امارات، ترکیہ، پاکستان […]

امریکہ ایران جنگ کی تازہ صورتحال ۔علاقائی ممالک کے درمیان رابطےتہران()امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ وہ ایران کے خلاف حملہ منسوخ کرنے پر راضی ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ “ایران اور دیگر مشرق وسطی کے ممالک نے ان سے درخواست کی ہے کہ حملہ مؤخر کیا جائے کیونکہ معاہدے کے فریم ورک پر اتفاق ہو گیا ہے جس میں آبنائے ہرمز کا فوری اور مکمل کھولنا اور ایران کے جوہری خطرے کا خاتمہ شامل ہوگا۔ ٹرمپ نے کہا کہ اس درخواست کی بنیاد پر وہ حملے کو منسوخ کرنے پر راضی ہیں بشرطیکہ معاہدہ جلد طے ہو سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل بھی اس معاملے پر ان کے ساتھ ہے۔ دوسری جانب ایران کی طرف سے 2 اگست کو ایران کے فوجی اہلکار کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا یہ کہنا کہ ایران نے حملہ روکنے کی درخواست کی ہے ،” ایک نیا جھوٹ ” ہے۔ Read More »

کانگو میں ایبولا وائرس کی سنگین ترین صورتحال

چینی طبی ماہرین کی تیسری کھیپ کی کانگو آمدبیجنگ ()ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو (ڈی آر سی) کی وزارت صحت نے یکم اگست کو اعلان کیا کہ 31 جولائی تک ملک میں ایبولا کے کل 3,674 تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں 1,621 اموات بھی شامل ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے یکم اگست کو

کانگو میں ایبولا وائرس کی سنگین ترین صورتحال Read More »

چینی بحری بیڑا دوستانہ دورے پر انڈونیشیا پہنچ گیاسورابایا()چینی پیپلز لبریشن آرمی کی بحریہ کے بحری جہازوں” چھی جی گوانگ” اور “کھون لن” پر مشتمل ایک بحری بیڑا، جو گہرے سمندر میں جامع تربیت اور دورے کے مشن پر تھا، چار روزہ دوستانہ دورے پر انڈونیشیا کے شہر سورابایا کی تنجونگ پیلا بندرگاہ پر پہنچا۔ انڈونیشیا کے دورے کے دوران دونوں ممالک کی بحریہ کے افسران جہازوں کے باہمی دورے اور دوستانہ کھیلوں اور ثقافتی تقریبات سمیت متعدد سرگرمیوں کا انعقاد کریں گے ۔ یہ دورہ دونوں ممالک اوردونوں افواج کے درمیان باہمی اعتماد کو مزید گہرا کرے گا، بحری عملی تعاون کو فروغ دے گا، اورہم نصیب میری ٹائم معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرے گا۔

DATE . 2 / Aug/2026

چینی بحری بیڑا دوستانہ دورے پر انڈونیشیا پہنچ گیاسورابایا()چینی پیپلز لبریشن آرمی کی بحریہ کے بحری جہازوں” چھی جی گوانگ” اور “کھون لن” پر مشتمل ایک بحری بیڑا، جو گہرے سمندر میں جامع تربیت اور دورے کے مشن پر تھا، چار روزہ دوستانہ دورے پر انڈونیشیا کے شہر سورابایا کی تنجونگ پیلا بندرگاہ پر پہنچا۔ انڈونیشیا کے دورے کے دوران دونوں ممالک کی بحریہ کے افسران جہازوں کے باہمی دورے اور دوستانہ کھیلوں اور ثقافتی تقریبات سمیت متعدد سرگرمیوں کا انعقاد کریں گے ۔ یہ دورہ دونوں ممالک اوردونوں افواج کے درمیان باہمی اعتماد کو مزید گہرا کرے گا، بحری عملی تعاون کو فروغ دے گا، اورہم نصیب میری ٹائم معاشرے کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرے گا۔ Read More »

چین کا مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کو فروغ دینے کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان

اقوام متحدہ ()اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مشن نے عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس 2026 اور مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بارے میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں بریفنگ دی۔ بریفنگ میں 70 سے زائد ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ تمام فریقوں نے عالمی

چین کا مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کو فروغ دینے کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان Read More »

چین میں گرمیوں کی تعطیلات کے دوران باکس آفس 7.1 بلین یوآن سے تجاوز کر گیاموجودہ موسم گرما میں، 120 سے زائد چینی اور غیر ملکی فلمیں ریلیز کی جائیں گیبیجنگ ()آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق چین میں گرمیوں کی تعطیلات (بشمول پری سیلز) کے لیے باکس آفس کی آمدنی 7.1 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ باکس آفس کی سالانہ آمدنی 23 بلین یوآن سے تجاوز کر چکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق موجودہ موسم گرما میں، 120 سے زائد چینی اور غیر ملکی فلمیں ریلیز کی جائیں گی، جن میں ہسٹری ، کامیڈی، ایکشن، اینیمیشن، اور سائنس فکشن جیسی مختلف اقسام کی فلموں کا احاطہ کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ ، چین کے قومی محکمہ برائے فلم اور قومی محکمہ برائے مارکیٹ ریگولیشن نے مشترکہ طور پر “سینما گھروں کے متنوع آپریشن اور سنیما کلچر کی خوشحالی کو فروغ دینے کا نوٹس” جاری کیا ہے۔ نوٹس میں سینما گھروں کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے کہ وہ واحد اسکریننگ ماڈل سے آگے بڑھیں اور جامع ثقافتی کمپلکس تعمیر کریں جو فلم دیکھنے، سماجی میل جول، تفریح اور اخراجات کو مربوط کریں۔ اعداد و شمار کے مطابق اس سال کی پہلی ششماہی میں، چین کے سینما گھروں میں بغیر ٹکٹ آمدنی کی مجموعی آمدن کا تناسب تیس فیصد تک پہنچ چکا ہے۔

DATE . 2 / Aug/2026

چین میں گرمیوں کی تعطیلات کے دوران باکس آفس 7.1 بلین یوآن سے تجاوز کر گیاموجودہ موسم گرما میں، 120 سے زائد چینی اور غیر ملکی فلمیں ریلیز کی جائیں گیبیجنگ ()آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق چین میں گرمیوں کی تعطیلات (بشمول پری سیلز) کے لیے باکس آفس کی آمدنی 7.1 بلین یوآن سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ باکس آفس کی سالانہ آمدنی 23 بلین یوآن سے تجاوز کر چکی ہے۔ اطلاعات کے مطابق موجودہ موسم گرما میں، 120 سے زائد چینی اور غیر ملکی فلمیں ریلیز کی جائیں گی، جن میں ہسٹری ، کامیڈی، ایکشن، اینیمیشن، اور سائنس فکشن جیسی مختلف اقسام کی فلموں کا احاطہ کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ ، چین کے قومی محکمہ برائے فلم اور قومی محکمہ برائے مارکیٹ ریگولیشن نے مشترکہ طور پر “سینما گھروں کے متنوع آپریشن اور سنیما کلچر کی خوشحالی کو فروغ دینے کا نوٹس” جاری کیا ہے۔ نوٹس میں سینما گھروں کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے کہ وہ واحد اسکریننگ ماڈل سے آگے بڑھیں اور جامع ثقافتی کمپلکس تعمیر کریں جو فلم دیکھنے، سماجی میل جول، تفریح اور اخراجات کو مربوط کریں۔ اعداد و شمار کے مطابق اس سال کی پہلی ششماہی میں، چین کے سینما گھروں میں بغیر ٹکٹ آمدنی کی مجموعی آمدن کا تناسب تیس فیصد تک پہنچ چکا ہے۔ Read More »

Questions for Pakistan: who replaces Masood, and will Ubaid Shah get a go?

Pakistan went in a batter short in the first Test and now, with Shan Masood out, have a tricky balancing act to pull off in the second “We read the pitch correctly,” Sarfaraz Ahmed says about not picking a frontline spinner It continues to go from bad to worse for Pakistan – the 90-run defeat to West

Questions for Pakistan: who replaces Masood, and will Ubaid Shah get a go? Read More »

روس کے دارالحکومت ماسکو کے ریسٹورینٹ میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو میں دھماکے سے 3 قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی دارالحکومت ماسکو کے ایک ریسٹورینٹ میں دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 21 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک بتائی

روس کے دارالحکومت ماسکو کے ریسٹورینٹ میں دھماکا، 3 افراد ہلاک Read More »

Scroll to Top