چین میں ویزا فری ٹرانزٹ کی مدت 240 گھنٹے تک بڑھا دی گئی، چینی میڈیا
مسافروں کی آمدورفت میں نمایاں اضافے کے پیچھے چین کی ویزا فری پالیسی کی مسلسل توسیع ہے، رپورٹ بیجنگ () رواں موسم گرما میں، متعدد یورپی ممالک ہیٹ ویو کے شکار ہوئے اور چین آنے والے سیاحوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چین میں غیر ملکی سیاحوں کی سفری سرگرمیوں پر گہری نظر ڈالنے […]
چین میں ویزا فری ٹرانزٹ کی مدت 240 گھنٹے تک بڑھا دی گئی، چینی میڈیا Read More »

