تقریباً 4,800 غیر ملکی سرمایہ کار اداروں نے چین میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ کیا، چینی ریاستی کونسل
نجی اداروں نے درآمد و برآمد کے اضافے میں تقریباً 60 فیصدحصہ ڈالا بیجنگ () چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں 2026کی پہلی ششماہی کے دوران تجارتی امور اور کاروباری صورتحال پر روشنی ڈالی گئی۔متعلقہ عہدیدار نے بتایا کہ پہلی ششماہی کے دوران نجی اداروں نے درآمد […]
