اسرائیل کے غزہ اور لبنان میں نئےمہلک فضائی حملے، درجنوں ہلاک

غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ پر اس سے قبل ہونے والے اسرائیلی حملے کےبعد ملبے میں فلسطینی زندہ بچ جانے والوں کو تلاش کررہے ہیں۔، فوٹو اے ایف پی 9جون 2024  تبصرے دیکھیں  Print ویب ڈیسک —  اسرائیلی فوج کا لبنان اور غزہ میں مہلک فضائی حملوں کا نیا سلسلہ۔ لبنان کے شمال مشرق […]

اسرائیل کے غزہ اور لبنان میں نئےمہلک فضائی حملے، درجنوں ہلاک Read More »

دیوالی پر آتش بازی کی پابندی نظر انداز، نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا

نئی دہلی کی فضا جمعے کو دنیا میں سب سے زیادہ آلودہ ترین ریکارڈ کی گئی ہے۔ دیوالی کی تقریبات کے دوران جمعرات کو شہریوں نے نئی دہلی میں آتش بازی پر پابندی کو مکمل طور پر نظر انداز کرتے ہوئے پٹاخے اور پھلجڑیاں چلائیں۔ سوئس فرم آئی کیو ایئر کے مطابق جمعے کی صبح

دیوالی پر آتش بازی کی پابندی نظر انداز، نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا Read More »

بھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی کا خاتمہ، کیا روس کی کوششیں سمجھوتے کی وجہ بنیں؟

سرحدی کشیدگی کے خاتمے کے بعد بھارت اور چین نے دو مختلف مقامات پر مشترکہ پیٹرولنگ شروع کر دی ہے۔ فریقین میں سے کسی نے بھی سرحدی کشیدگی کے خاتمے تک پہنچنے کے معاہدے پر کوئی تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔ بعض حلقوں کا خیال ہے کہ دوست ملکوں نے اس سلسلے میں ثالثی کی

بھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی کا خاتمہ، کیا روس کی کوششیں سمجھوتے کی وجہ بنیں؟ Read More »

ایران کے فوجی اہداف پر نپے تلے حملے کیے ہیں: اسرائیلی فوج

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو، تل ابیب، اسرائیل کی وزارت دفاع کے آپریشن سینٹر سے ایران کے خلاف اسرائیل کی کارروائی کی نگرانی کر رہے ہیں۔ 25اکتوبر، 2024(اسرائیلی فوج بذریعہ رائٹرز)  تبصرے دیکھیں  Print ویب ڈیسک —  اسرائیل نے ہفتے کی صبح ایران میں فوجی اہداف پر حملے کیے ہیں۔ کسی بھی خودمختار ملک کی

ایران کے فوجی اہداف پر نپے تلے حملے کیے ہیں: اسرائیلی فوج Read More »

امریکہ: فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس نے مینیو سے پیاز کیوں نکال دی؟

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ‘ای کولائی’ فوڈ پوائزننگ کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق اس انفیکشن سے 49 افراد متاثر ہوئے جن میں سے ایک کی موت ہو گئی۔ ای کولائی انفیکشنز کو میکڈونلڈز کے کوارٹر پاؤنڈر ہیم برگر سے جوڑا جا رہا ہے اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق ممکنہ طور پر

امریکہ: فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس نے مینیو سے پیاز کیوں نکال دی؟ Read More »

شمالی وزیرستان: عسکریت پسندوں کا روسی سیاح کو اغوا کرنے کا دعویٰ

فائل فوٹو۔  Print اغوا کاروں نے روسی مغوی کی تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی ہے لیکن شناخت ظاہر نہیں کی حکام کا کہنا ہے کہ اغوا کی کارروائی حافظ گل بہادر گروپ کے شوریٰ مجاہدین نے کی ہے۔ مقامی حکام نے بھی روسی سیاح کے اغوا کی تصدیق کی ہے روس کے سفارت خانے

شمالی وزیرستان: عسکریت پسندوں کا روسی سیاح کو اغوا کرنے کا دعویٰ Read More »

امریکی پابندیاں؛ کیا پاکستان کا میزائل اور ڈرون پروگرام خطرے میں ہے؟

امریکہ نے چند روز قبل 16 پاکستانی کمپنیوں سمیت 26 فرمز کو بلیک لسٹ کیا تھا۔ ان کمپنیوں پر الزام تھا کہ یہ امریکی دفاعی ٹیکنالوجی کی خریداری کے ذریعے قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن رہی تھیں۔ نو پاکستانی کمپنیوں پر الزام ہے کہ وہ پہلے سے ہی بلیک لسٹ ‘ایڈوانسڈ انجینئرنگ ریسرچ آرگنائزیشن’

امریکی پابندیاں؛ کیا پاکستان کا میزائل اور ڈرون پروگرام خطرے میں ہے؟ Read More »

شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک

فائل فوٹو  تبصرے دیکھیں  Print پشاور _ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر خودکش حملے کے نتیجے میں اہلکاروں سمیت کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ سرکاری طور پر جاری کردہ بیانات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں چار پولیس اور دو فوجی اہلکاروں کے

شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک Read More »

پی آئی اے کی نجکاری میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے؟

فائل فوٹو۔  Print پی آئی اے کی فروخت کے لیے نجکاری بورڈ بولیاں لگانے والی چھ کمپنیوں کو شارٹ لسٹ کر چکی ہے. بولی لگانے والی کمپنیوں کو پی آئی اے کی نجکاری کے لیے حکومتی شرائط پر تحفظات ہیں۔ حکومت چاہتی ہے کہ وہ نجکاری کے باوجود پی آئی اے کے 40 فی صد

پی آئی اے کی نجکاری میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے؟ Read More »

معروف کرکٹر اور انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ 33 سالہ بین سٹوکس کا مزید کہنا تھا کہ ’ان کے اہلِ خانہ کو کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔ تاہم گھر سے ان کی کئی قیمتی اور نایاب قسم کی اشیا چوری کر لی گئیں۔‘

بین سٹوکس نے بدھ کو بتایا کہ ماسک پہنے گینگ نے ان کے گھر میں اس وقت چوری کی جب وہ پاکستان کے دورے پر تھے، تاہم ان کے اہلِ خانہ گھر پر ہی موجود تھے۔ 33 سالہ بین سٹوکس کا مزید کہنا تھا کہ ’ان کے اہلِ خانہ کو کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔

معروف کرکٹر اور انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔ 33 سالہ بین سٹوکس کا مزید کہنا تھا کہ ’ان کے اہلِ خانہ کو کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔ تاہم گھر سے ان کی کئی قیمتی اور نایاب قسم کی اشیا چوری کر لی گئیں۔‘ Read More »

Scroll to Top