کسی کے ‘ہیرو’ کسی کے ‘ولن’؛ چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا دور کیسا رہا؟
ماہرین کے مطابق بطور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دور میں جہاں ایک طرف جوڈیشنل ایکٹوزم میں کمی ہوئی وہیں ملک بھر کی عدالتوں میں زیرِ التوا کیسز کی تعداد میں بھی خاطر خواہ کمی نہ ہو سکی۔ قاضی فائز عیسیٰ پانچ اگست 2009 کو براہِ راست چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے عہدے […]
کسی کے ‘ہیرو’ کسی کے ‘ولن’؛ چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا دور کیسا رہا؟ Read More »










