پنجاب گرین ٹریکٹر اسکیم کی قرعہ اندازی کے نتائج
لاہور: پنجاب گرین ٹریکٹر اسکیم کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسانوں کے لیے گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت ڈیجیٹل بلیٹنگ کی، تقریب میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب ودیگر حکام بھی موجود تھے۔ مریم نواز نے پہلے تین جیتنے والے کسانوں کو ٹریکٹر تقسیم کیے۔ – […]
پنجاب گرین ٹریکٹر اسکیم کی قرعہ اندازی کے نتائج Read More »






